آج کل ہمارے معاشرے میں اخلاق اس کو کہتے ہیں کہ اپنی اندرونی غلاظتوں اور آلائشوں کو مخلوق سے چھپا لیا جائے اور مخلوق میں اگر جنس مخالف ہو تو پھر کیا ہی بات۔ سونے پہ سہاگہ۔صاحب کو غصہ تو دو کلو آ رہا ہے مگر چار کلو کینے میں بدل رہا ہے،خاموشی سے موقع کی تاک میں ہیں کہ کس طرح سے حریف کو زچ کر کے...