نتائج تلاش

  1. یاسر شاہ

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    کیا بات۔آپ تو خاصے پہنچے ہوئے ہیں۔:)
  2. یاسر شاہ

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    :Dایک "ی" اضافی تھا وہ بھی ہٹا دیا۔کیا یاد کریں گے
  3. یاسر شاہ

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    لیجیے رنگ دیے دو۔
  4. یاسر شاہ

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    بھئی مشکل سوال پوچھنا آسان ہے بوجھنا مشکل۔ہم تو پہلے ہی کہتے تھے: تند مے اور ایسے کمسن کے لیے ساقیا ہلکی سی لا ان کے لیے کسی نے نہ مانا تو میں نے بھی تھوڑی سی تند دے دی۔:)
  5. یاسر شاہ

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ی و و ت ک ل ن ش مرکب
  6. یاسر شاہ

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    شترگام
  7. یاسر شاہ

    مزاحیہ اشعار

    کیا جوڑ بٹھایا ہے۔سارے جوڑ ہلا دیے۔:ROFLMAO: کس کا ہے؟
  8. یاسر شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    نہیں رہتے عاقل علاقے بغیر کہیں میر دل کو دوانے لگا از انتخاب میر
  9. یاسر شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    پریشاں ہیں اس وقت میں نیک و بد موا جو کوئی وہ ٹھکانے لگا از انتخاب میر
  10. یاسر شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کجی اس کی جو میں جتانے لگا مجھے سیدھیاں وہ سنانے لگا از انتخاب میر
  11. یاسر شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    تصورات کی پرچھائیاں ابھرتی ہیں تمھارے گھر میں قیامت کا شور برپا ہے محاذ جنگ سے ہرکارہ تار لایا ہے کہ جس کا ذکر تمھیں زندگی سے پیارا تھا وہ بھائی نرغہء دشمن میں کام ایا ہے تصورات کی پرچھائیاں ابھرتی ہیں ساحر لدھیانوی
  12. یاسر شاہ

    مزاحیہ اشعار

    میں نےگھنٹوں اس کو موٹیویٹ کیا تب جا کر موٹی نے اپنا ویٹ کیا خالد مسعود
  13. یاسر شاہ

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    شکریہ جی
  14. یاسر شاہ

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ش ی خ ر ن ا د ی آسان مرکب
  15. یاسر شاہ

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    غازہ ء رخسار
  16. یاسر شاہ

    اشعار میں محاوروں کا استعمال

    اس جال میں مکھی کبھی آنے کی نہیں ہے جو آپ کی سیڑھی پہ چڑھا پھر نہیں اترا اقبال از مکڑا اور مکھی
  17. یاسر شاہ

    اشعار میں محاوروں کا استعمال

    دل مجھے اس گلی میں لے جا کر اور بھی خاک میں ملا لایا میر
  18. یاسر شاہ

    اشعار میں محاوروں کا استعمال

    بتاؤں آپ کو مرنے کے بعد کیا ہوگا پلاؤ کھائیں گے احباب فاتحہ ہوگا اکبر
  19. یاسر شاہ

    اشعار میں محاوروں کا استعمال

    رونے سے اور عشق میں بے باک ہو گئے دھوئے گئے ہم ایسے کہ بس پاک ہو گئے غالب
  20. یاسر شاہ

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    غلط دو لام کدھر سے آئے؟
Top