اماں تم بھی تصویر کی فرمائش تب کرتے ہو جب کھانا زینتِ شکم بن چکا ہوتا ہے :) ۔۔۔ ہمیں خود بھی یاد نہیں رہا :)
ہی ہی ہی وہ تو کھا لی ی ی ی ی ی ی
ویتال کیا ہوتا ہے
دفتر میں کام کام کام ۔۔۔ اور گھر آ کر تھوڑی مصروفیت پھر ذہنی تھکن ۔۔۔ کچھ بھی کرنے کی ہمت نہیں ہوتی۔۔۔ابھی بھی پندرہ منٹ کی نیند لے کر آنکھ کھلی تو آگیا محفل میں
اینڈروئڈ ہے میرے پاس۔ اور گوگل وائس کے علاوہ کافی ساری وائس کی ایپس کی ہوئی ہیں میں نے ۔۔۔ کوشش کی تھی مگر پہچانا نہیں وہ۔۔۔ دوبارہ کروں گا :)
چلو fahim ہوجائے۔۔۔۔ :) :) :)
اچھا اچھا :) میں ٹائپنگ کا سمجھا تھا :) ۔۔۔۔ میرے پاس یہ کام نہیں کرتا کیوں کہ سارے نام تو رومن میں ہیں ۔۔۔اور یہ صرف انگریزی ناموں کو پہچانتا ہے :)
چلو کسی ایک کا نام سمانتھا رکھ لوں گا :rollingonthefloor: