یارب ! یہ جہان گزراں خوب ہے ليکن
یارب! یہ جہان گزراں خوب ہے لیکن
کیوں خوار ہیں مردان صفا کيش و ہنرمند
گو اس کی خدائی ميں مہاجن کا بھی ہے ہاتھ
دنیا تو سمجھتی ہے فرنگی کو خداوند
تو برگ گیا ہے ندہی اہل خرد را
او کشت گل و لالہ بنجشد بہ خرے چند
حاضر ہیں کلیسا ميں کباب و مے گلگوں
مسجد میں دھرا کيا...