نتائج تلاش

  1. محسن وقار علی

    علامہ محمد اقبالؒ کو ہم سے بچھڑے 75 برس بیت گئے

    گيسوئےتاب دار کو اور بھی تاب دار کر گیسوئے تاب دار کو اور بھی تاب دار کر ہوش و خرد شکار کر ، قلب و نظر شکار کر عشق بھی ہو حجاب ميں ، حسن بھی ہو حجاب ميں يا تو خود آشکار ہو يا مجھے آشکار کر تو ہے محیط بے کراں ، ميں ہوں ذرا سی آبجو يا مجھے ہمکنار کر يا مجھے بے کنار کر میں ہوں صدف تو تیرے ہاتھ...
  2. محسن وقار علی

    علامہ محمد اقبالؒ کو ہم سے بچھڑے 75 برس بیت گئے

    اثر کرے نہ کرے ، سن تو لے مری فرياد اثر کرے نہ کرے ، سن تو لے مری فرياد نہیں ہے داد کا طالب يہ بندۂ آزاد يہ مشت خاک ، يہ صرصر ، يہ وسعت افلاک کرم ہے يا کہ ستم تیری لذت ایجاد ٹھہر سکا نہ ہوائے چمن ميں خیمۂ گل یہی ہے فصل بہاری ، یہی ہے باد مراد؟ قصور وار ، غریب الديار ہوں لیکن ترا خرابہ...
  3. محسن وقار علی

    علامہ محمد اقبالؒ کو ہم سے بچھڑے 75 برس بیت گئے

    مرگ خودی خودی کی موت سے مغرب کا اندروں بے نور خودی کی موت سے مشرق ہے مبتلائے جذام خودی کی موت سے روح عرب ہے بے تب و تاب بدن عراق و عجم کا ہے بے عروق و عظام خودی کی موت سے ہندی شکستہ بالوں پر قفس ہوا ہے حلال اور آشيانہ حرام خودی کی موت سے پیر حرم ہوا مجبور کہ بیچ کھائے مسلماں کا جام ہ احرام
  4. محسن وقار علی

    علامہ محمد اقبالؒ کو ہم سے بچھڑے 75 برس بیت گئے

    تربيت زندگی کچھ اور شے ہے ، علم ہے کچھ اور شے زندگی سوز جگر ہے ، علم ہے سوز دماغ علم میں دولت بھی ہے ، قدرت بھی ہے ، لذت بھی ہے ايک مشکل ہے کہ ہاتھ آتا نہیں اپنا سراغ اہل دانش عام ہيں ، کم یاب ہیں اہل نظر کيا تعجب ہے کہ خالی رہ گيا تیرا ایاغ شيخ مکتب کے طريقوں سے کشاد دل کہاں کس طرح کبریت سے...
  5. محسن وقار علی

    علامہ محمد اقبالؒ کو ہم سے بچھڑے 75 برس بیت گئے

    حکومت ہے مریدوں کو تو حق بات گوارا ليکن شیخ و ملا کو بری لگتی ہے درویش کی بات قوم کے ہاتھ سے جاتا ہے متاع کردار بحث ميں آتا ہے جب فلسفہ ذات و صفات گرچہ اس دير کہن کا ہے يہ دستور قديم کہ نہیں مے کدہ و ساقی و مینا کو ثبات قسمت بادہ مگر حق ہے اسی ملت کا انگبیں جس کے جوانوں کو ہے تلخاب حيات...
  6. محسن وقار علی

    علامہ محمد اقبالؒ کو ہم سے بچھڑے 75 برس بیت گئے

    اسرار پيدا اس قوم کو شمشیر کی حاجت نہیں رہتی ہو جس کے جوانوں کی خودی صورت فولاد ناچیز جہان مہ و پرویں ترے آگے وہ عالم مجبور ہے ، تو عالم آزاد موجوں کی تپش کيا ہے ، فقط ذوق طلب ہے پنہاں جو صدف ميں ہے ، وہ دولت ہے خدا داد شاہیں کبھی پرواز سے تھک کر نہيں گرتا پر دم ہے اگر تو تو نہیں خطرہ افتاد
  7. محسن وقار علی

    علامہ محمد اقبالؒ کو ہم سے بچھڑے 75 برس بیت گئے

    ہندی مکتب اقبال! یہاں نام نہ لے علم خودی کا موزوں نہیں مکتب کے ليے ايسے مقالات بہتر ہے کہ بیچارے ممولوں کی نظر سے پوشيدہ رہيں باز کے احوال و مقامات آزاد کي اک آن ہے محکوم کا اک سال کس درجہ گراں سير ہيں محکوم کے اوقات آزاد کا ہر لحظہ پيام ابديت محکوم کا ہر لحظہ نئی مرگ مفاجات آزاد کا انديشہ...
  8. محسن وقار علی

    علامہ محمد اقبالؒ کو ہم سے بچھڑے 75 برس بیت گئے

    سلطان ٹيپوکی وصيت تو رہ نورد شوق ہے ، منزل نہ کر قبول ليلی بھی ہم نشيں ہو تو محمل نہ کر قبول اے جوئے آب بڑھ کے ہو دريائے تند و تيز ساحل تجھے عطا ہو تو ساحل نہ کر قبول کھويا نہ جا صنم کدہ کائنات ميں محفل گداز ! گرمی محفل نہ کر قبول صبح ازل یہ مجھ سے کہا جبرئيل نے جو عقل کا غلام ہو ، وہ...
  9. محسن وقار علی

    یہ کائنات ابھی ناتمام ہے شاید کہ آرہی ہے دما دم صدائے 'کن فیکوں'

    یہ کائنات ابھی ناتمام ہے شاید کہ آرہی ہے دما دم صدائے 'کن فیکوں'
  10. محسن وقار علی

    موٹو جی پی 2013:دوسری ریس۔۔۔ ۔۔ٹیکساس،امریکہ

    ہفتے کے دن "رووکی" مارک مارکیز نے اپنی دوسری ہی ریس میں پول پوزیشن لے لی گرڈ پوزیشنز مارک مارکیز ڈینی پیڈروسا ہورہے لورینزو کارل کرچلو سٹیفان براڈل آنڈریا ڈوینزی اوزو الوارا بٹیسٹا ویلنٹینو روسی الیشز اسپاگرو نکی ہیڈن
  11. محسن وقار علی

    موٹو جی پی 2013:دوسری ریس۔۔۔ ۔۔ٹیکساس،امریکہ

    موٹو جی پی 2013 سیزن کی دوسری ریس 19 سے 21 اپریل 2013 کو سرکٹ آف ری امریکاز ،ٹیکساس،امریکہ میں ہو گی
  12. محسن وقار علی

    " کاغذ کی فریاد"

    بہت اعلیٰ آپی:applause: مزید کا انتظار رہے گا:waiting:
  13. محسن وقار علی

    چیپلن کے دیوانے

    شوق سے آئیے انکل:bighug: لیکن عینی سے "کراس" کھانے کے لیے بھی تیار رہیے گا:battingeyelashes:
  14. محسن وقار علی

    پاکستان میں آم کی پیداوار اور نتائج

    اسی کو تو "پیش بندی" کہتے ہیں:rolleyes:
  15. محسن وقار علی

    وادی ِ نیلم آزادکشمیر پاکستان

    ہوں:thinking: شمشاد بھائی یہاں آئیے ذرا
  16. محسن وقار علی

    پاکستان میں آم کی پیداوار اور نتائج

    مسکہ تو نہیں کہا جا سکتا انکل:noxxx: البتہ اسے وہ ضرور کہا جا سکتا ہے وہی جو دودھ سے بنتا ہے:battingeyelashes: ایک تو یہ میری یاداشت بھی نا:(عین وقت پے نام بھول گیا:ROFLMAO:
Top