نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    ہم نے بھی کھانا پکایا

    بہت شکریہ ہادیہ!
  2. عرفان سعید

    سونے کے دوران فلم دیکھنا - منیب الف

    یہ ہوئی نا بات، اسے کہتے ہیں بات کی جڑ تک پہنچنا!
  3. عرفان سعید

    سونے کے دوران فلم دیکھنا - منیب الف

    آپ نے خود ہی تو بتایا ساتھ والے کمرے سےبرقی مقناطیسی لہروں نے آپ کے دماغ کا بھی ضرور طواف کیا ہو گا
  4. عرفان سعید

    سونے کے دوران فلم دیکھنا - منیب الف

    دیکھتے نہیں یا دیکھ نہیں پاتے؟ کیونکہ نامکمل خواہشات خوابوں میں اکثر مکمل ہوتی دکھائی دیتی ہیں۔ اگر یہ صورت ہے تو زیک کا تجویز کردہ حل بہترین ہے۔ اس کے بعد آپ کو رنگین خواب بھی آیا کریں گے۔
  5. عرفان سعید

    ہم نے بھی کھانا پکایا

    کبھی کبھی مدیری کی حس بالائے طاق بھی رکھ دیتے ہیں ! مجھے کچھ چٹکیاں تو لینے دیتے۔
  6. عرفان سعید

    ہم نے بھی کھانا پکایا

    میں نے ان کا "ذکر" پہلے نہیں سنا!
  7. عرفان سعید

    ہم نے بھی کھانا پکایا

    یہ کون صاحب ہیں؟
  8. عرفان سعید

    ہم نے بھی کھانا پکایا

    بات کچھ گہری لگ رہی ہے جو میری سمجھ میں ابھی نہیں آ رہی۔
  9. عرفان سعید

    ہم نے بھی کھانا پکایا

    جلدی میں الٹ لکھ گیا۔ تدوین کر کے واضح کرنے کی کوشش کی ہے۔ اب دوبارہ دیکھ لیں
  10. عرفان سعید

    ہم نے بھی کھانا پکایا

    میرے لیے اس کے بغیر نامکمل ہے کھانا۔ یہ سب بری عادتیں بیگم کے اعلی ذوق کا ثمرہ ہیں۔
  11. عرفان سعید

    ہم نے بھی کھانا پکایا

    بہت شکریہ! میرا تجربہ یہ ہے کہ اچھی حلیم کے لیے انسٹنٹ تو بالکل استعمال نہ کی جائے۔ چکن حلیم کو حلیم کہنا میرے نزدیک چکن اور حلیم دونوں سے زیادتی ہے۔ سب دالیں اورگندم کو گھر میں بھگو کر استعمال کیا جائے۔ ہاتھ کا گھوٹا جو ذائقہ اور شکل لاتا ہے اس کا کوئی نعم البدل نہیں، لیکن اس میں لگتی ہے محنت...
  12. عرفان سعید

    ہم نے بھی کھانا پکایا

    یہ پکاتے وقت تو خود کھانے سے زیادہ بیگم اور بچوں کو کھلانے کا جوش تھا۔ اور بیگم، جن کا پکانے کا ذوق انتہائی اعلی ہے، اس بارے میں کیا کہتی ہیں۔
Top