خیریت تو ہے پہلے "بد تمیز" کو پھینٹی لگانے کا مشورہ دے رہیں تھیں ۔۔ اور اب فہیم کو ۔۔
ویسے پھینٹی لفظ ہی ایسا ہے کہ لگے نا لگے ، لگتا ضور ہے کہ لگ گئی ۔۔
وسلام
بہت خوب تعبیر ۔۔۔۔۔۔
عارف صرف فوٹو پسند ہیں یا ان کا حصہ بننا بھی ؟ میرا مطلب ہے کہ براہ راست بھی ان مظاہر سے لطف اندوز ہوئے کبھی یا ہونا پسند کریں گے ؟
وسلام
بابا حنیف شاہ وہ چار فٹیا ٹرانسپورٹر غنڈا ۔۔ ننھے پھنے کے قتل میں اسی کا ہاتھ تھا ۔۔
میرے ماموں مجھے اسی کی تو تڑیاں لگاتے تھے ۔۔ البتہ دیکھا نہیں کبھی چرچا بہت سنا ہے ۔۔
وسلام
آپ پھر ایک برگر پانچ تکے کھائیے گا (ایک چیز میں بھولتا ہوں جو آپ نے ان دونوں کے ساتھ کھائی تھی) اور ان میں ایک جگ روح افزا کو شامل کر لیجیے گا۔۔
صرف کھانے پینے کی چیزوں کے بارے میں اپنی خواہش بتائیں ۔۔
وسلام
ساگ ملتا ہے شمشاد مگر یاد نہیں کس نام سے ملتا ہے ۔۔ بس مکھن کا تڑکا لگاؤ اور کھاتے جاؤ ۔۔۔
تاہم پاکستانی کھانے قورمہ ، حلیم ، نہاری وغیرہ کبھی نہیں دیکھی ۔۔
وسلام