اس دور میں زہر خود پینا پڑتا تھا سزائے موت کے طور پر ۔۔ اور کیا ممکن کہ شہر چھوڑنے کا محض افسانہ تراشا گیا ہو مگر حقیقت میں اسے سزائے موت (زہر پینے پر مجبور ) ہی دی گئی ہو ۔۔ اس کی خود کشی (موت) نے یہ اثر ڈالا کہ آج بھی اس اقوال افراد فخر سے پیش کرتے ہیں اور ہزاروں سال بعد بھی اس کا نام ایک صاحب...
خالہ جی یہ پہلی اور تیسری بات تو واقعی ناقابل برداشت ہے ، مگر درمیانی کچھ کچھ عادت میں شمار نہیں کی جائے گی ۔۔
کیا مطلب :thinking2: بےوقوفی کا کوئی پیمانہ بھی ہوتا ہے عورتوں میں :confused3:
وسلام
شمشاد نہ ماننے والی تو کوئی بات ہی نہیں :smile-big: ۔۔
ایسی باتیں کر کے آپ کیوں میری "کلاس" لگوانے کے چکر میں ہیں :crying3:۔۔۔
ثبوت کے طور پر میرے بیانات موجود ہیں :silent3:۔۔
وسلام
لو بھئی زینب بی بی کا آج سیروں خون بڑھ گیا ہو گا ۔۔۔۔۔
شکر ہے کہ یہ سوالات رمضان کے مہینے میں نہیں پوچھے گئے ۔۔۔۔
لو بھئی تعریفوں اور دعاؤں کے اتنے ٹوکرے رکھنے کی جگہ بھی ہے یا نہیں ؟ اگر نہیں تو مجھے ارسال کر دیں مرے پاس جگہ تقریبا خالی ہے سوائے ماں جی کی دعاؤں کے ۔۔
وسلام
شکریہ جیہ ۔۔ پہلے تو آپ کی آمد پر بڑی خوشی ہوئی کہ آُ پ خیریت سے ہیں ۔۔ اللہ عبداللہ کو اپنی امان میں رکھے ۔۔
مغل مٹھائی بھی مل جائے گی کیونکہ محفل میں آجکل خوشخبریوں کی قطار لگی ہے ، مگر آہستہ بولیں عبداللہ سو رہا ہے ۔۔:happy:
وسلام
نہیں میرے لیے تو ایسا نہیں کہا جا سکتا ،سب کو پتا ہے میں حد درجے بےشرم ، بے لحاظ اور منہ پھٹ واقع ہوا ہوں تو بھلا اتنی معمولی سی بات کیوں چھپاؤں گا ۔۔
وسلام
آپ دو نہ گنیں ایک اور ایک 11 ۔۔۔۔۔۔
وہ میری سگی خالہ بھی اور سگی چچی بھی ۔۔۔۔۔
تو چچا کی طرف سے چچی کا رشتہ زیادہ مضبوط ہوا ۔۔۔۔
اور ویسے بھی میرا مقصد چھٹیاں گزارنا ہوتا ہے ۔۔۔
اسلیے میں خالہ کے گھر چکر والی کیٹگری میں نہیں آتا۔۔
وسلام