نتائج تلاش

  1. طالوت

    مبارکباد ایک دن میں ہزار پیغامات!

    بحث و مباحث نہیں جناب ، نوک جھونک ، کھٹ پٹ کے باعث ۔۔۔۔ ویسے اگر مجھے بھی ہلال پاکستان دینے کا وعدہ کیا جائے تو میں "کلم کلا" اس ریکارڈ کو توڑ سکتا ہوں :whistling: وسلام
  2. طالوت

    اقوال مِس زریں

    مس زریں کے اقوال لکھیں ، ذاتی اقوال کے لیے الگ دھاگی کھولیں :noxxx: دونوں کا حاصل دراصل یہی ہے۔۔ وسلام
  3. طالوت

    The Venus Project ایک نئے دور کی ابتداء!

    اس نظام کی بنیاد پر غور کرنے کی ضرورت ہے ، کہ آخر کیوں اور کیسے ایک ایسا نظام عدل قائم ہو سکا کہ مسائل نہ ہونے کے برابر رہ گئے ۔۔ وسلام
  4. طالوت

    بولیاں / دوڑھے / ماہیے / ٹپے

    میں وسدا رسدا اجڑ گیا وے وچ موسم بہاراں کنج جرات کراں کُج آکھن دی حد درجے دا بدکار ہاں ---- وسلام
  5. طالوت

    محفل کی شہریت اور شہرت

    یہ خبر ہمارے دشمنوں نے اڑائی ہو گی ;) وسلام
  6. طالوت

    تعارف خلیل الرحمن

    خوش آمدید خلیل ۔۔ وسلام
  7. طالوت

    اقوال مِس زریں

    دانت نکلوانے کے لیے "ڈینٹیسٹ" کی بجائے مکے باز سے رجوع مفید ہوتا ہے ۔۔ وسلام
  8. طالوت

    آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟

    آپ کو خبر نہیں کن کنجوسوں سے واسطہ پڑا ہے ۔۔ وسلام
  9. طالوت

    آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟

    بس بھائی جی نوکر کی تے نخرہ کی ۔۔۔۔۔۔ وسلام
  10. طالوت

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

    صحرائے اعظم مناسب رہے گا ۔۔۔ پہلا مشورہ ٹھیک ہے دوسرے کو رہنے دیں ۔۔ انھیں کسی کی بھی صحبت پسند نہیں تو عالم کی ۔۔۔؟ وسلام
  11. طالوت

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

    اگر ملنا ملانا اس قدر برا لگتا ہے تو یہاں کیا کرنے آتے ہیں جناب ؟ یہاں تو آپ کے پیغامات کی لائن لگی ہے ۔۔ کہنے اور کرنے میں تضاد ہو تو بندے کی بات ناقابل اعتبار ہو جاتی ہے۔۔ وسلام
  12. طالوت

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "زینب"

    کہاں جی انھوں نے ڈرنا سیکھا ہی نہیں ، بھاگتے بھاگتے بھی یہی آوازیں لگا رہیں تھیں ۔۔ اتنی بندوقیں اور ساری ٹھس ۔۔۔۔۔۔ مغلوں نے دوسروں کے کندھوں پر رکھ کر جو بندوقیں چلانیں تھیں چلا چکے اب کوئی چانس نہیں ، نو نیور ۔۔۔۔۔۔۔۔ موصوفہ کو کہیے کسی کو ساتھ لیتی آئیں آخر کو تیر کمان کسی نے اٹھانا بھی...
  13. طالوت

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "زینب"

    لالٹین :rollingonthefloor: ویسے اس میں تو کسی "مجال" کی ضرورت نہیں تھی نا :rolleyes: :yawn::yawn: روندو فوج لوٹنے کے خواب دیکھنا چھوڑ دیں حضور ، آپ یا تو قید کر لیے جائیں گے یا بھگوڑے ثابت ہوں گے ۔۔ فیصلہ آُ پ پر وسلام
  14. طالوت

    آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟

    چنے کی دال کھائی اور آفس ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وسلام
  15. طالوت

    آج آپ نے کیا سیکھا

    میں نے محفلین کو سکھایا کہ منہ توڑ جواب سادگی سے بھی دیا جا سکتا ہے ۔۔ تو سب نے سیکھا نا یا کوئی رہ گیا ؟ وسلام
  16. طالوت

    اردو محفل میں نقاط کی اہمت

    نام کے ساتھ ساتھ ایک دوسرے کو دئیے جانے والے منفی مثبت پوائینٹس اور تبصروں کو دیکھنے کی سہولت بھی ہونی چاہیے ۔۔ نظام عدل خود بخود قائم ہو جائے گا ۔۔ ورنہ زکریا کی رائے سب سے بہتر ہے کہ اسے سنجیدگی سے نا لینا ہی بہتر ہے ۔۔ وسلام
  17. طالوت

    قائداعظم، کنفیڈریشن اور دیگر امور: ایک حالیہ بحث۔

    سعود مگر وہاں آپ رک گئے تھے ۔۔ اور ہمیں بھی خبر نہ ہوئی کہ یہ سلسلہ طویل ہو چکا ہے اور دوسرے کئی کالم نویس بھی اس میں کود چکے ہیں ۔۔ تاہم ان تمام سلسلوں کو جمع کر کے ایک کتابچے کی صورت لائبریری میں بھی محفوظ کیا جانا چاہیے ۔۔ وسلام
  18. طالوت

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "زینب"

    متضاد بیانات ۔۔۔ کوئی سمجھا کہ ہم سمجھائیں ۔۔۔ وسلام
  19. طالوت

    محفل کی شہریت اور شہرت

    جب نام ظاہر ہو اور معقول وجہ بھی نہ ہو تو جھگڑے تو ہوں گے ۔۔ اگر نام ظاہر کرنے کا آپشن دیا جائے تو ساتھ ہی ایسا آپشن بھی ہو کہ دوسرے ممبران کی بھی اس تک رسائی ہو کہ وہ بھی منفی یا مثبت نمبر ، ان کی وجہ اور دینے والے کا نام دیکھ سکیں تو خود بخود ایک اچھا "چیک سسٹم" بن جائے گا۔۔ کیونکہ ایک کی...
  20. طالوت

    کیمرے کا صحیح وقت پر استعمال

    ممتا سے زیادہ نظم و ضبط قابل تعریف اور سبق آموز ہے ۔۔ وسلام
Top