عاطف بھائی معذرت کے ساتھ ہم آپ کی فنکارانہ استعداد کے قائل ہیں مگر کبھی کبھی گراں گذرتا ہے ،
اس طرح کی سوچ کو قرطاس پر بکھیرنے سے پہلے بندہ کس کر ب سے گذرا ہے وہی جانتا ہے تخلیق کرنے میں تکلیف سہنی پڑتی ہے۔
آپ نے بھی وہی کام شروع کردیا ہے جو پاکستانی انڈیا کی فلموں کا کرتے ہیں ایک بار پھر...