اب آپنے اپنے مراسلے ہی دیکھنے والوں کو محدود کیا ہوا ہے ۔ ۔ ۔ ورنہ آپ سے بات کرنا آسان ہو جاتی ۔ ۔ ۔ آپ کی بات سن کر مجھے اپنے ایک کزن کی بات یاد آگئ اس نے میتھمیٹکس میں ماسڑ کیا ہوا ہے کہتا ہے میتھ میرے لیے حلوہ ہے ۔ ۔ ۔ ہمارے پرانے سارے درد تازہ ہو جاتے ہیں سکول کے زمانے کے (جو سوٹیاں کھائیں...