نتائج تلاش

  1. محب علوی

    Sandy الھڑ چنچل شوخ کم اکھڑ بدتمیز بدمزاج زیادہ حسینہ

    Atlantic city نیو جرسی جو کہ جوئے خانہ کا گڑھ ہے پانی میں ڈوبا ہوا ہے کیونکہ وہاں سینڈی نے خاص نظر کرم کی ہے۔
  2. محب علوی

    Sandy الھڑ چنچل شوخ کم اکھڑ بدتمیز بدمزاج زیادہ حسینہ

    ہاں یہ اچھا ہوا کہ اس ستمگر کے ستم ابھی جاری ہیں
  3. محب علوی

    کمپیوٹر اکیڈمی اور رپیرنگ سنٹر کے لیے مشورہ

    میری نیک تمنائیں تمہارے ساتھ ہیں خرم اور انشاءللہ میرا پاکستان چکر لگانے کا ارادہ ہے جنوری میں ، تب تک امید ہے کہ کام شروع ہو چکا ہوگا۔ بہت سارے مشورے مل چکے ہیں اور میرے خیال سے بہت سے مشورے صائب اور عمدہ ہیں ، میں صرف کہنا چاہتا ہوں کہ اگر ہارڈیئر کا کورس کروانا ہے تو A پلس کے کورس کو ذہن...
  4. محب علوی

    Sandy الھڑ چنچل شوخ کم اکھڑ بدتمیز بدمزاج زیادہ حسینہ

    اب نقصان کا تخمینہ 10 ارب ڈالر سے بڑھ گیا ہے جس میں سیلاب سے ہونے والے نقصان کا اندازہ شامل نہیں۔
  5. محب علوی

    یہ تو بہتر ہوا کیونکہ کئی دن ابھی یہ مسئلہ رہنا ہے

    یہ تو بہتر ہوا کیونکہ کئی دن ابھی یہ مسئلہ رہنا ہے
  6. محب علوی

    Sandy الھڑ چنچل شوخ کم اکھڑ بدتمیز بدمزاج زیادہ حسینہ

    فنانشل ڈسٹرکٹ میں ہی دو ڈوبتی گاڑیوں کا منظر
  7. محب علوی

    Sandy الھڑ چنچل شوخ کم اکھڑ بدتمیز بدمزاج زیادہ حسینہ

    چند تصاویر نیویارک فنانشل ڈسٹرکٹ میں ایک پارکنگ گیراج کی تصویر
  8. محب علوی

    Sandy الھڑ چنچل شوخ کم اکھڑ بدتمیز بدمزاج زیادہ حسینہ

    جی ابھی تو امریکہ میں 12 لوگ اس پر جان ہار گئے ہیں اور ابھی یہ قاتلانہ سفر جاری ہے۔
  9. محب علوی

    مبارکباد تئیس ہزاری قیصرانی بھائی

    کیا بات ہے قیصرانی ۔ پچیس ہزار کی نوید جلد ہی سننے کی توقع ہے :)
  10. محب علوی

    Sandy الھڑ چنچل شوخ کم اکھڑ بدتمیز بدمزاج زیادہ حسینہ

    بدلہ تو سینڈی کو ریاست ہائے متحدہ امریکہ سے لینا تھا مگر چند غریب بھی اس کی لپیٹ میں آ گئے جن میں ہیٹی کے 47 غریب سینڈی پر زندگی ہار گئے۔ کیوبا ، جمیکا اور دیگر کیریبین ممالک میں بھی تقریبا 15 لوگ کام آ گئے ۔
  11. محب علوی

    Sandy الھڑ چنچل شوخ کم اکھڑ بدتمیز بدمزاج زیادہ حسینہ

    "سینڈی" کسی دل پھینک امریکی سمندری مخلوق سے محبت میں زخم کھانے کے بعد ایک ظالم اورقاتل حسینہ بن چکی ہے جو بے وفائی کا درد سینہ میں لیے مشرقی پٹی پر موجود امریکیوں سے اپنی ناکام محبت کا انتقام لینے جنوب مشرقی ساحل سے شروع ہوئی اور بہت سوں کے گھر اجاڑتی اب نیو جرسی پہنچ گئی ہے۔
  12. محب علوی

    Sandy الھڑ چنچل شوخ کم اکھڑ بدتمیز بدمزاج زیادہ حسینہ

    کل سے سوچ رہا ہوں کہ اس حسینہ کے بارے میں کچھ لکھوں مگر رات Manhattan سے آنے کے بعد دل ہی نہ کیا اور کچھ دیر بعد سو گیا ۔ ایک تو مایوسی تھی کہ اس حسینہ کا میں رات ایک بجے تک انتظار کرتا رہا دریائے ہڈسن اور مشرقی دریا کے بیچ مگر یہ امریکی حسینہ ہی ثابت ہوئی اور اپنے مقررہ وقت 11 بجے سے دو گھنٹے...
  13. محب علوی

    نیویارک سٹی میں تاریکی بڑھ رہی ہے

    نیویارک سٹی میں تاریکی بڑھ رہی ہے
  14. محب علوی

    امریکن انگلش

    throw away price پھینک دینے والی قیمت یعنی تقریبا مفت
  15. محب علوی

    عید اور دہشت گرد

    صرف ایک مسئلہ ہوتا کہ اس کی عید نہ تھی :)
  16. محب علوی

    تعارف خود فریبی

    خوش آمدید ، یہ anthropology اردو میں کس نام سے مشہور ہے ؟ تعارف آپ کا دلچسپ ہے اور مجھے یاد پڑتا ہے کہ آپ کو کچھ اور اردو فورمز پر بھی دیکھا ہے میں نے۔
  17. محب علوی

    تیمور حسن تیمور نابینا اردو ادب پی ایچ ڈی

    زبردست اور کونسی یونیورسٹی میں ہوا تھا یہ مشاعرہ حوا کی بیٹی
  18. محب علوی

    مبارکباد پیاری بہنا تعبیر بھی اب دس ہزاری ہوگئیں ۔۔۔۔۔۔ مبارک ہو

    ماشاءللہ ، ادھر تو تعبیر کے بھی 10،000 پیغامات ہو گئے ہیں اور ایک ہم ہیں کہ ابھی تک ہنوز دور ہیں۔ بہت بہت مبارک ہو اور اسی طرح دلچسپ پیغامات کے ڈھیر لگاتی رہیں۔
  19. محب علوی

    عید اور دہشت گرد

    غلطی ہو گئی بھیا :p
Top