نتائج تلاش

  1. محب علوی

    سبق Data Structures

    List Mutable لسٹ کو تبدیل کیا جا سکتا ہے برخلاف اسٹرنگ کے جسے تبدیل نہیں کیا جا سکتا۔ اسٹرنگ ناقابل تبدیل (strings are immutable) لسٹ قابل تبدیل (lists are mutable) اس مثال میں لسٹ کے تیسرے رکن کو بدل دیا گیا ہے۔ >>> my_list = ['T', 'E', 'S', 'T'] >>> my_list[2] = 'X' >>> my_list ['T'...
  2. محب علوی

    سبق Data Structures

    range Function ایسی لسٹ جس میں لگاتار مکمل اعداد ہی ہوں اسے بنانے کے لیے پائتھون میں ایک آسان طریقہ ہے اور وہ ہے رینج فنکشن کا استعمال ۔ >>> range(1, 5) [1, 2, 3, 4] رینج کا فنکشن عموما دو دلائل(arguments) کے ساتھ کام کرتا ہے اور ایسی لسٹ واپس کرتا جس میں پہلے عدد سے لے کر دوسرے عدد سے...
  3. محب علوی

    ڈیٹا بیس ڈیٹا بیس : تعارف

    ابھی کچھ نہیں ، شروع میں ہم SQL کی پریکٹس بھی آنلائن ہی کریں گے۔ اس کے بعد اوریکل پر ہاتھ صاف کریں گے مگر اس کا مرحلہ دیر سے آئے گا۔ mysql پر پہلے پریکٹس کی جا سکتی ہے مگر اس پر میں نے خود بھی کام نہیں کیا اس لیے اسے مجھے خود بھی دیکھنا ہوگا۔
  4. محب علوی

    تعارف میرا تعارف ہوچکا ہے(نگار فاطمہ)

    شکر ہے ایک اور گواہی مل گئی۔
  5. محب علوی

    ڈیٹا بیس ڈیٹا بیس : تعارف

    یہ ہمت ہی تو کی ہے :)
  6. محب علوی

    ڈیٹا بیس ڈیٹا بیس : تعارف

    بھائی صاحب ، یہ دھاگہ ذرا مشکل ہے کیونکہ اس میں تین چار مزید دھاگے کھولنے پڑیں گے جس میں ان موضوعات پر گفتگو ہوگی۔ ڈیٹا بیس ڈیزائن (Database Design) DBMS SQL میری کوشش ہوگی کہ ایک تو اوریکل کو لے کر چلوں اور جہاں جہاں ہو سکے اس کے ساتھ کچھ اور ڈیٹا بیس کا موازنہ بھی کر سکوں۔ وقت اور...
  7. محب علوی

    ڈیٹا بیس ڈیٹا بیس : تعارف

    ڈیٹابیس(database) آسان الفاظ میں ڈیٹا(data) کا ایک منظم مجموعہ ہوتا ہے۔ یہ کمپیوٹر میں ترتیب دی ہوئی ایسی معلومات ہے جو حسب ضرورت اخذ کی جا سکے۔ ڈیٹابیس(database) کا اطلاق ڈیٹا اور اس سے متعلقہ ڈیٹا اسٹرکچرز (data structures) پر ہوتا ہے نہ کہ ڈیٹابیس منتظم سسٹم (database management system) پر۔...
  8. محب علوی

    اپنے کام سے کام

    بالکل پتہ چل رہا ہے اور یہ بھی کہ عینی جس حساب سے دھاگے کھولتی ہے ایک عدد ڈیٹا بیس کی ضرورت ہے اشد :)
  9. محب علوی

    تعارف میرا تعارف ہوچکا ہے(نگار فاطمہ)

    ایک ایک گواہی اہم ہے کسی ڈرامے ، فلم ، رسالے یا کہانی میں یہ مکالمہ نہیں پڑھا کبھی :ROFLMAO:
  10. محب علوی

    ڈیٹا بیس ڈیٹابیس

    بہت زیادہ کا دعوی تو جو کرتا ہے مجھے اس پر سب سے پہلے شک ہوتا ہے کہ اسے زیادہ نہیں پتہ :D کسر نفسی سے کام نہیں لوں گا مگر بہت زیادہ میں بھی نہیں جانتا مگر بنیادی چیزوں کو البتہ کافی دفعہ کیا ہے اور جانتا ہوں تو اس پر روشنی ڈال سکوں گا اور اسی بہانے کچھ عنوانات اور موضوعات کی گہرائی تک پہنچنے...
  11. محب علوی

    ڈیٹا بیس ڈیٹابیس

    یعنی آپ بھی عبدالروف اعوان کی سازش میں پوری شریک ہونا چاہ رہی ہیں۔ محمدصابر ، بھائی جلدی تیاری پکڑو اب ;)
  12. محب علوی

    ڈیٹا بیس ڈیٹابیس

    نئے اسباق پر بھی کام ہو سکتا ہے مگر میں چاہوں گا کہ اب اس پراجیکٹ پر ہم مل کر کام کریں کیونکہ ایک ایک اور دو گیارہ اور کبھی اس سے بھی زیادہ ہو تے ہیں۔ چلو تھوڑا سا شروع کریں۔ ایک دھاگہ کھولنے کی فرمائش ہے میری جس میں ڈیٹا بیس پر مشتمل عنوانات کا اجمالی خاکہ ہو ، پھر میں بھی اس میں کود پڑوں گا۔ :)
  13. محب علوی

    ڈیٹا بیس ڈیٹابیس

    میں نے تنقید نہیں کی کسی پر ، میں نے یہ بتایا ہے کہ میرے اندازے کے مطابق کس نے کہاں کس وجہ سے دلچسپی دکھائی ہے۔ صرف میرے لکھنے سے تو لوگ نہیں سیکھ سکیں گے جب تک ان کی دلچسپی نہیں ہوگی اور کچھ لوگوں کا ساتھ نہیں ہوگا۔ جن کو ڈیٹا بیس کا پتہ ہے وہ کم کم ہی نظر ڈالیں گے اور جن کو سیکھنی ہے ان...
  14. محب علوی

    اعلان پائتھون دھاگوں کی تفصیل

    یہاں پائتھون پر مشتمل دھاگوں کے لنک اور ہو سکے تو مختصر تعارف بھی پیش ہوگا تاکہ بکھرے ہوئے دھاگوں کو ڈھونڈنے میں آسانی ہو۔ پائتھون کا تعارف اس دھاگے میں پائتھون کا مختصر تعارف پیش کیا گیا ہے پائتھون پر مفید مواد اس دھاگے میں پائتھون پر مشتمل چند مفت کتابوں کے لنک اور پائتھون پر مختلف ویب...
  15. محب علوی

    ڈیٹا بیس ڈیٹابیس

    پسند کیا ہے ایک تو ابن سعید نے ، وہ کمپیوٹر سائنس کے دھاگوں پر دلچسپی ضرور دکھائیں گے مگر ڈیٹا بیس پر ان کے تبصرے اور تنقید آنے کی توقع بہت کم ہے۔ قیصرانی بھی پسند اور ساتھ دے گا مگر اس کے ذمہ کچھ اور اہم کام ہیں اور وہ ان میں کافی مصروف ہے۔ قرۃالعین اعوان کا مجھے نہیں پتہ کہ ان کی ڈیٹا بیس...
  16. محب علوی

    ڈیٹا بیس ڈیٹابیس

    محمدصابر اس دھاگے میں کتنا لکھ سکو گے ، پہلے یہ بتاؤ۔
  17. محب علوی

    متفرق مقدس پائتھون

    نہیں ابھی نہیں آئی مگر اگر کوئی بندہ نئی مشق کرتا ہے تو تھوڑا اس کا تعارف بھی دے کوڈ کے ساتھ تاکہ باقی لوگوں کو سمجھنے میں آسانی ہو۔
Top