نتائج تلاش

  1. محب علوی

    یہ شادی نہیں ہو سکتی؟۔

    ساجد ، شکریہ کرکے شرمندہ نہ کریں اور مضامین اور مشاغل کی فہرست مہیا کر دیں ذاتی پیغام میں۔ میں انشاءللہ ان پر آپ کو ویب سائٹس مہیا کرتا رہوں گا اور ساتھ ساتھ کچھ تبادلہ خیال بھی کرتے رہیں گے۔
  2. محب علوی

    یہ شادی نہیں ہو سکتی؟۔

    کزن میرج میں بچوں میں نقائص چالیس کے قریب پہنچ کر شادی کرنے والی خواتین میں تقریبا برابر ہیں یعنی عام شادی کے مقابلے میں دو یا تین فیصد زیادہ۔ امریکہ میں یہ پابندی 1965 کی خانہ جنگی کے دوران لگائی گئی تھی اور اس کی بنیاد ٹھوس سائنسی تحقیق نہیں بلکہ سیاسی مقاصد تھے۔ اب اس کی سائنسی بنیادیں...
  3. محب علوی

    تاسف عنیقہ ناز صاحبہ کا انتقال پُر ملال

    انا للہ و انا الیہ راجعون ، اللہ انہیں جنت الفردوس میں جگہ دے۔ آمین۔ بہت ہی ناقابل یقین خبر ہے ، ابھی تک یقین نہیں ہو رہا کہ اب اس دنیا میں نہیں ۔ بہت عمدہ لکھتی تھیں اور بہت تفصیل سے موضوع پر اظہار خیال کیا کرتی تھیں۔
  4. محب علوی

    سبق Sequences and Sets

    اس دھاگے میں سیٹ ( set) اور تواتر (sequence) کے بارے میں مختصر معلومات فراہم کی جائیں گی۔ تواتر (sequence) تواتر (sequence) قیمتوں کا ایک سلسلہ ہوتا ہے جو ایک پیمانہ میں جڑی ہوتی ہیں اور پیمانہ قیمتوں کی ٹائپ کا پتہ دیتا ہے۔ پائتھون کئی قسموں کو سپورٹ کرتی ہے جن میں شامل ہیں strings tuple...
  5. محب علوی

    سبق Tuple

    چند مفید فنکشن جو عمومی طور پر ٹپل کے ساتھ استعمال ہوتے ہیں۔ len(tuple) Gives the total length of the tuple. max(tuple) Returns item from the tuple with max value. min(tuple) Returns item from the tuple with min value. tuple(seq) Converts a list into tuple.
  6. محب علوی

    ماشاءللہ بہت خوشی ہوئی یہ پڑھ کر. میں نے بھی تقریبا 8-10 سال قبل سی اور سی پلس پلس پر کام کیا...

    ماشاءللہ بہت خوشی ہوئی یہ پڑھ کر. میں نے بھی تقریبا 8-10 سال قبل سی اور سی پلس پلس پر کام کیا تھا مگر آجکل پائتھون سیکھنے کا کام چل رہا ہے اور اس سلسلے میں جو سیکھ رہا ہوں اس پر چند دھاگے بھی بنائیں ہیں. آپ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے ذیلی فورم "پروگرامنگ" میں تشریف لائیں اور اپنی آرا سے مستفید...
  7. محب علوی

    کون کس کو مس کررہا ہے 14

    بھلا مجھے کس لیے مس کر رہی ہو میں تو تقریبا روز ہی آتا ہوں۔ :)
  8. محب علوی

    سبق ڈکشنری Dictionary

    Built-in Dictionary Functions چند عام استعمال کے ڈکشنری فنکشن مندرجہ ذیل ہیں cmp(dict1, dict2) اس فنکشن میں ہم دو ڈکشنریوں کا موازنہ کر سکتے ہیں۔ اگر دونوں برابر ہوں تو فنکشن 0 واپس آتا ہے ورنہ 1- # total length of dictionary equal to number of items in dictionary len(dict) اس فنکشن...
  9. محب علوی

    السلام علیکم ، آپ کن ٹولز اور ٹیکنالوجیز میں کام کر رہے ہیں؟ خوشی ہوئی کہ آپ کا تعلق بھی لاہور...

    السلام علیکم ، آپ کن ٹولز اور ٹیکنالوجیز میں کام کر رہے ہیں؟ خوشی ہوئی کہ آپ کا تعلق بھی لاہور سے ہے.
  10. محب علوی

    مبارکباد آہ ایک اور محفلین منگیتر کو پیارے ہو گئے۔ ۔۔

    بہت بہت مبارک ہو عثمان ۔ امید ہے کہ اب محفل پر نہ آنے اور مزید بہانے بنانے کی ضرورت ختم ہو جائے گی کہ ہمہ وقت مصروفیت ہاتھ لگ گئی ہے۔ ;) پائتھون والی کلاس سے نام کاٹ دوں کیا :p
  11. محب علوی

    مبارکباد آہ ایک اور محفلین منگیتر کو پیارے ہو گئے۔ ۔۔

    ماشاءللہ فاتح ، معلومات کا ڈھیر لگایا ہوا ہے ، جن مہذب قوموں کی بات کر رہے ہو انہی کے تجارت پیشہ لوگوں کی اولادیں ہیں بلکہ پورے یورپ سے بعد ازاں ہجرت کرنے والوں کی اولادیں۔ کینیڈا کے بارے میں کیا خیال ہے ؟
  12. محب علوی

    سبق Web Crawler کی تیاری

    اب ایک فنکشن لکھیں جس کا نام ہو crawl_web اور اسے ایک سیڈ پیج seed page URL) URL) ان پٹ کے طور پر دیا جائے اور آؤٹ پٹ کے طور پر تمام URL کی لسٹ مہیا کر دے جن تک پہلے سیڈ پیج سے پہنچا جا سکتا ہے ۔
  13. محب علوی

    سبق Web Crawler کی تیاری

    اب تک ہم نے ایک ایک ویب پیج کو seed پیج کے طور پر استعمال کیا ہے جس پر موجود لنکس کو ایک لسٹ میں محفوظ کیا۔ ایک لنک سے ہم مزید پیج تک پہنچ سکتے ہیں اور ان پر موجود لنکس کو بھی محفوظ کرنا اور اگلے لنکس تک پہنچنا ہمارا مقصد ہوگا۔ اس کام کو کرنے کے لیے ہمارے ویب کرالر کو تمام ویب پیج کا ٹریک...
  14. محب علوی

    سبق Web Crawler کی تیاری

    اس دھاگے میں ہم نے کسی بھی ویب پیج میں سے لنک کشید کرنے کے لیے کوڈ لکھنے کا آغاز کیا تھا۔ Strings کی مشقیں اوپر دیے گئے دھاگے میں سے کوڈ کی ابتدا اور پھر بتدریج اس میں اضافوں کو تفصیل سے پڑھا جا سکتا ہے۔ آخر میں ہم کوڈ کی جس شکل تک پہنچ گئے تھے وہ مندرجہ ذیل ہے import urllib.request...
  15. محب علوی

    ڈیٹا بیس ڈیٹابیس ڈیزائن

    نیچے پہلی تین عملِ باقاعدگی کی شکلوں (normal forms) کا مختصر خاکہ دیا گیا ہے۔ (First Normal Form (1NF اس صورت (form) میں مشابہ (duplicate) کالم کو نکال دیا جاتا ہے ڈیٹا کے ہر متعلقہ گروپ کے لیے ایک علیحدہ ٹیبل بنایا جائے اور ہر قطار(row) کو ایک منفرد کالم (unique column) یا متعدد کالموں کی مدد...
  16. محب علوی

    ڈیٹا بیس ڈیٹابیس ڈیزائن

    Data Normalization نارملائزیشن یا عملِ باقاعدگی ایک ایسا منظم طریقہ ہے جس کے ذریعے یقینی بنایا جاتا ہے کہ ڈیٹابیس کی بناوٹ عمومی استفسارات () کے لیے موزوں ہے۔ یہ چند عمومی ناگوار خصوصیات جیسا کہ اندراج ، اپڈیٹ ، حذف ناگواریت جو کہ آگے چل کر ڈیٹا کی درستی اور مطابقت میں کمی کا باعث بنتی ہے۔...
  17. محب علوی

    میری اردو محفل

    شمشاد نے گواہی دے دی کہ انہوں نے آپ کا ذکر خیر کیا تھا اور آج تو کئی لوگوں نے آپ کو یقین دلا دیا کہ آپ کو یاد رکھا جائے گا اور بھلایا نہ جائے گا ویسے بھی محفل کی روایت ہے کہ یہ اپنے چاہنے والوں کو یاد رکھتی ہے بھلاتی نہیں۔
  18. محب علوی

    اختر شیرانی کی برسی کے موقع پر " طیورِ آوارہ" کا اجرا

    شاندار ، اس طرح کی اپڈیٹ ہر ماہ ہونی چاہیے تاکہ سب کو پتہ چلتا رہے کہ لائبریری میں کیسا عمدہ کام ہو رہا ہے۔
  19. محب علوی

    وعلیکم سلام ، خوش آمدید اور کہاں مصروف رہیں آپ

    وعلیکم سلام ، خوش آمدید اور کہاں مصروف رہیں آپ
  20. محب علوی

    ڈیٹا بیس ڈیٹابیس ڈیزائن

    ڈیزائن عمل: ڈیٹابیس کے مقصد کا تعین اس عمل سے ڈیٹابیس کے باقی ماندہ اقدامات کو تیار کرنے میں مدد ملتی ہے۔ معلومات کی تلاش اور انتظام اس عمل میں تمام معلومات جسے ڈیٹابیس میں محفوظ کرنا مقصود ہو اسے اکٹھا کیا جاتا ہے جیسے پراڈکٹ کا نام ، آرڈر نمبر ، تاریخ وغیرہ وغیرہ۔ معلومات کی ٹیبلز...
Top