بہن جی بے شک ایک انسان شہید تھا اس دھرنے میں ایک انسان کا قتل پوری انسانیت کا قتل ہے آپکے نزدیک 8 افراد کوئی معنی نہی رکھتا اس لئیے وہ آپکے اپنے نہی تھے انکے گھر والوں سے پوچھئے جن کے گھروں میں ماتم ہوا ہوگا یہ خون میں لت پت انسان کیا کسی کا بھائء نہی ہے کسی کا بیٹا نہی ہے اگر آپ اس کی بہن...