نتائج تلاش

  1. عروہ خان

    پاکستان کا لبیک دھرنا

    چلیں کچھ بھی سہی مگر کیا یہ سہی تھا آپ صلی الله علیہ والہ وسلم کو حذف کردیا صرف نبی لکھ دیا کیونکہ قادیانی غلام احمد قادیانی کو اپنا نبی مانتے ذرا عقل یہاں بھی استعمال فرمالیں کیا اگر ختم نبوت صلی الله علیہ والہ وسلم پر ایمان ہے تو
  2. عروہ خان

    پاکستان کا لبیک دھرنا

    کیا یہ قتل ع وہ ایک ہزار کا ایک نوٹ دیتے ہیں پھر کہتے ہیں آپس میں بانٹ لو
  3. عروہ خان

    پاکستان کا لبیک دھرنا

    بہنا ہر بات دل پر نہی لیتے کچھ باتیں دماغ کے لئے بھی چھوڑ دیتے ہیں چلیں آپکی باتیں سب دلائل مان لیتے ہیں مگر یہ تو بتا سکتی ہیں جب ریسرچ ہے آپکے پاس اینی ساری اسے کچھ بھی کہہ لیں قانون سازی یا آئیں میں ترمیم کیا یہ تبدیلی آپکے نزدیک ٹھیک تھی اگر آپ ختم نبوت کو مانتی ہیں تو آپ (صلی اللہ علیہ...
  4. عروہ خان

    پاکستان کا لبیک دھرنا

  5. عروہ خان

    پاکستان کا لبیک دھرنا

    اگر حکومت غلط نہی یہ فیصلہ ٹھیک تھا تو دھرنے میں موجود لوگوں کو پیسوں کا لالچ کیوں دیا کہ یہ دھرنہ ختم کردیں اور منہ بند کرلیں سیاست تو ہورھی ہے مگر غیر ملکی کافروں کا رستہ صاف کرنے کے لئے مان لیجئے اس بات کو کوئی آپکے آئین کی بلا وجہ ترمیم کررھا ہے اور آپ کہتے ہیں مذہبی سیاست ہے
  6. عروہ خان

    پاکستان کا لبیک دھرنا

    بے شک پوری زندگی مسجد کا منہ نہ دیکھا ہو مگر ہیں تو مسلمان ایمان پر تو یقین ہوگا اللہ جیسے چاہے اسے ہدایت دیتا ہے ضروری نہی کہ اگر اس نے نماز نہی پڑھی تو دین سے محبت نہی ہوگی اللہ کی قربت کا متمنی نہ ہوگا ہم دل کا حال نہی جنتے اللہ جانتا ہے بس
  7. عروہ خان

    پاکستان کا لبیک دھرنا

    ٹھیک ہے اگر وہ تسلیم کررھا ہے تو عوام کو ثبوت دے دے اسفعفی دے کر عزت سے بڑھ کر کچھ بھی نہی آج کی ہے یہ حرکت پھر دوبارہ بھی ہوسکتی ہے یہ بھی ہوسکتا ہے اس سے بھی زیادہ سبک چال چلیں اس بار تو پکڑے گئے
  8. عروہ خان

    پاکستان کا لبیک دھرنا

    اپنی غلطی چھپانے کے لئے اتنے لوگوں کو شہید کردیا سب کی پکڑ ہوگی اللہ کی عدالت میں کافر بن گئے یہ بھی نہی سوچا اللہ کو اور اسکے حبیب کو کیا منہ دکھائیں گے
  9. عروہ خان

    پاکستان کا لبیک دھرنا

    یہاں گالی گلوچ کون نہی کرتا کوئی آپ عامر لیاقت کو ہی لے لیں آن لائن ان سے معتبر کوئی نہی پس پردہ وہ گلیوں کے اوباش لڑکوں کی طرح بد زبانی پر اترا ہوتا ہے سب ایک جیسے مگر یہاں سوال یہ ہے کہ ایک استعفی کے لئیے سیکڑوں لوگوں کی جان لینا کس کتاب میں لکھا ہے جبکہ میرے خیال سے انکا احتجاج غلط نہی ہے
  10. عروہ خان

    پاکستان کا لبیک دھرنا

    ایک شخص کے اسفعی کے لئے سینکڑوں لوگوں کی جانیں لیں آخر کیوں مجھے تو ایسا لگ رھا جیسے ہم فلسطین میں ہیں اور یہودیوں سے ہماری جنگ کس طرح بزرگوں کو لاٹھیوں سے ڈنڈوں سے ذدوکوب کیا گیا بس اسفعی قیمتی تھا کیونکہ وہ ایک یہودی ہے شاید قادیانی مرزائی
  11. عروہ خان

    پاکستان کا لبیک دھرنا

    میں یہاں وہ ویڈیو کلپ نہی دکھا پارہی جس میں صاف اور واضح طور پر آئین میں ترمیم کی گئی ہے آپ صلی الله علیہ والہ وسلم کا نام ہٹا کر صرف نبی لکھ کر اقرار نامہ تیار کیا گیا ہے میرے خیال سے یہ احتجاج غلط نہی ہے کیوںکہ آخری نبی آپ صلی اللٰہ علیہ والہ وسلم کے علاوہ کوئ نہی اور قادیانی چھپے ہوئے سانپ...
  12. عروہ خان

    کیا اردو کے تمام حرفِ اصلی کی فہرست اور تمام سابقے اور لاحقے کی مکمل فہرست دستیاب ہے؟؟

    طیبہ فاطمہ آپکی یہ کاوش قابل ستائش ہے اردو کی ترویج و ترقی کے لئیے کام کرنا بہت اچھی بات ہے اللہ پاک آپکو آپکے مقصد میں کامیاب کرے
  13. عروہ خان

    برائے مہربانی اصلاح کیجئے

    بسیار خوووب اسسست
  14. عروہ خان

    کچھ نہیں مانگتا شاہوں سے یہ شیدا تیرا احمد ندیم قاسمی

    تمام امت مسلمین کو آپ صلی الله علیہ وآلہ وسلم کی سنتوں پر عمل کرنے کی توفیق دے ہدایت دے نیک بنائے شرک سے بچائے آمین
  15. عروہ خان

    کچھ نہیں مانگتا شاہوں سے یہ شیدا تیرا احمد ندیم قاسمی

    اس خوبصورت نعت کو سنتے ہی ایک عجیب سی رقت آمیز کیفیت طاری ہوجاتی ہے اور کیا ہی خورشید محمد نے اپنی خوش الحان آواز میں پڑھی سبحان الله الله انکے درجات بلند فرمائے آمین
  16. عروہ خان

    غلام علی میرے شوق دا نیں اعتبار تینوں۔۔۔۔آ جا ویکھ میرا انتظار آ جا

    وارث بھائی مجھے اس غزل کا اوریجنل فارسی والا ورژن چاہئے پلزززززز
  17. عروہ خان

    فارسی ابیات کی لفظی تحلیل و تجزیہ

    بہت عمدہ سلسلہ ہے
Top