بہت خوب ماشاءاللہ۔
یہ بحرِ مخلوط ہے:
مفعول مفاعیل فعولن مفاعیلن
مفاعیل مفاعیل فعولن مفاعیلن
فعولن مفاعیلن فعولن فعولن
فعولن مفاعیل فعولن مفاعیلن
اسے سب سے پہلے سن 2013 میں جناب امجد میانداد صاحب نے استعمال کیا ہے ، یعنی وہ اس کے موجدِ اول کی حیثیت رکھتے ہیں۔ واللہ اعلم۔
بھری بس میں صدا دی ایک لنگڑے بھیک منگے نے
ہمیں ”ایکا“ دیا بس نے ہم اس سے اور کیا مانگیں
مری اک ٹانگ تھی چڑھتے ہوئے یارو! وہ اب گم ہے
مری ٹانگیں تری ٹانگیں ، یہاں تو ہیں نری ٹانگیں
:zabardast1:
:good:
:great:
:best:
:a6:
ماشاءاللہ لاقوۃ الا باللہ!
اللہ تعالیٰ اس فیملی ادب کو دن دگنی رات چوگنی ترقیات سے نوازے۔آمین!
ماشاءاللہ سب بہت اچھا لکھ رہے ہیں۔
میں نے سوچا اس دھاگے میں آج کی تاریخ میں میرا مراسلہ آخری ہوگا یعنی ایک سو سولھواں ، تم نے جواب دے کر ایک سو سترھواں کردیا۔ اب ایک سو اٹھارہ مراسلے مبارک ہو۔:p