نتائج تلاش

  1. محمد اسامہ سَرسَری

    استاد محترم جناب الف عین صاحب سے ملاقات کا قصہ:

    معلوم ہے اس دھاگے میں رونق کیوں ہوئی ہے؟;) نہیں معلوم نا؟:lol: یہاں دیکھو:) دیکھا ہماری دعاؤں کا نتیجہ۔:p
  2. محمد اسامہ سَرسَری

    اپنی غلطی مان لو

    اب شمشاد بھائی درست کردیں تو ان کی مہربانی ہوگی۔ اصل عنوان یہ لگانا تھا: ”اپنی غلطی مان لو“
  3. محمد اسامہ سَرسَری

    اپنی غلطی مان لو

    اللہ کی شان دیکھیے۔ دو قطعے ایک ساتھ لکھ رہا تھا۔ ایک کا عنوان غلطی سے دوسرے کے لیے لگ گیا۔ اور بالآخر مجھے اقرار کرنا پڑا کہ: اپنی غلطی مان لو اے سرسرؔی!
  4. محمد اسامہ سَرسَری

    کامل کہانی

    کاشف صاحب! ایک رائے ہے کہ اپنی اس کہانی کی ہر قسط کو ساتھ منظوم بھی کرتے جائیے۔
  5. محمد اسامہ سَرسَری

    اپنی غلطی مان لو

    حق کی جانب ہوگی کامل رہبری پاؤ گے دونوں جہاں میں برتری عاجزی اور انکساری سے سدا اپنی غلطی مان لو اے سرسرؔی!
  6. محمد اسامہ سَرسَری

    ہجرتِ مصطفی کا منظوم واقعہ صلی اللہ علیہ وسلم

    مجھے اک درد والی داستاں سب کو سنانی ہے نبی کی جانبِ طیبہ یہ ہجرت کی کہانی ہے نبی کے سب صحابہ ہی نبی پر جاں چھڑکتے تھے مخالف ان کی الفت دیکھ کر بے حد بھڑکتے تھے وہ خانہ کعبہ پیارا جس کو بیت اللہ کہتے تھے وہ مکہ جس میں احمد{ﷺ} اقربا کے ساتھ رہتے تھے وہ پیارا بندہ اللہ کا محمد{ﷺ} نام تھا اُن کا...
  7. محمد اسامہ سَرسَری

    استاد محترم جناب الف عین صاحب سے ملاقات کا قصہ:

    ٹیگ اب بھی نہیں ہوا۔:) خیر بھئی! ڈھیرساری مبارک باد قبول کریں۔ میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس دھاگے کو آپ کے تمام دھاگوں میں سب سے زیادہ بارونق بنا دے۔آمین!
  8. محمد اسامہ سَرسَری

    استاد محترم جناب الف عین صاحب سے ملاقات کا قصہ:

    جی فرمائیے۔ حاضر جناب! ہمم۔۔مم:) مجھے ٹیگ کرنے کے لیے ”@“ کے بعد ”محمد“ پھر اسپیس پھر ”اسامہ“ پھر اسپیس پھر ”سَرسَری“ لکھیں۔ ”سرسری“ کے دونوں سین پر زبر لگائے بغیر کام نہیں چلے گا۔ محمدعلم اللہ اصلاحی بھائی کو ٹیگ کرنا بہت آسان ہے۔ ”@“ کے بعد ”محمدعلم“ لکھ دیں محمد اور علم کے درمیان اسپیس کے...
  9. محمد اسامہ سَرسَری

    طیبہ میں آکر

    بہت شکریہ قابل صد احترام مہ جبین صاحبہ! آداب۔
  10. محمد اسامہ سَرسَری

    طیبہ میں آکر

    :pbuh: لذت ملی ہے طیبہ میں آکر حالت ہوئی اب تبدیل یکسر آئے ہیں شہرِ آقائے کوثر اللہ اکبر ، اللہ اکبر :pbuh: سب سے ہیں بڑھ کر ، ہر اک سے بہتر رب کے علاوہ وہ سب سے برتر مخلوق کوئی ان کی نہ ہمسر اللہ اکبر ، اللہ اکبر :pbuh: پیارے محمد رہتے یہاں تھے رنج و مصائب سہتے یہاں تھے حجرہ مبارک ، محراب و...
  11. محمد اسامہ سَرسَری

    اے شانِ رسالت صلی اللہ!

    بہت شکریہ جناب۔ ذرہ نوازی ہے۔
Top