لو بھئی اللہ والیو وہی پرانی بحث پھر سے شروع ہوگئی ہے کہ کتب روایات ہیں یا کتب حدیث۔ وغیرہ وغیرہ۔ میرا خیال ہے کہ میں اب اس کتاب کو سکین کرکے پی ڈی ایف یہاں مہیا کردوں تاکہ خلق خدا جان سکے کہ موسیقی صرف "حرام" ہی نہیں حلال بھی ہوتی ہے۔ اور توقع رکھوں کہ آئندہ چند ماہ میں اس ساٹھ سال پرانی کتاب...
قرآن میں پانچ وقت کی نماز کا بھی ذکر نہیں اس سے بھی انکار کردیجیے اور اپنی تعداد نماز و طریقہ نماز قرآن سے ثابت کرکے یہاں بھی پیش کیجیے۔ مجھے آپ کی پیروی کرکے خوشی محسوس ہوگی۔
آپ کا یہ استدلال کہ صحابہ سے زیادہ قرآن فہم کون ہوسکتا ہے احتیاط کے لحاظ سے اچھی چیز ہے لیکن ۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن عقل سلیم اللہ کریم نے سب کو عطاء کی ہے۔ اگر عبداللہ بن مسعود لھو الحدیث سے گانا نکالتے ہیں تو یہ ان کا ذاتی استدلال ہے۔ یہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان نہیں۔ یہ یاد رہے اور چونکہ ہمیں...
آپ کی احتیاط اچھی چیز ہے۔ لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ حرمت غنا ہمیشہ ایک متنازع مسئلہ رہا ہے۔ امت کا ایک گروہ خاص طور پر فقہا فتنے کے ڈر سے اسے ہمیشہ حرام قرار دیتے رہے ہیں اور آج بھی ان کا یہی جواب ہوتا ہے۔ بلکہ پروپیگنڈا یہ کیا جاتا ہے جیسے امت کا اس پر ہمیشہ سے اجماع ہو۔ حالانکہ بڑی بڑی جلیل...
قرآن میں ایسی کوئی آیت نہیں ملتی۔ جیسا کہ آپ دیکھ چکے ہیں جن تین آیات کو کھینچ تان کر موسیقی کی حرمت پر منڈھا گیا تھا انھیں آیات سے بالکل مختلف مطالب بھی نکل رہے ہیں۔
احادیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی روشنی میں دیکھیں تو آپ کو ایسی روایات تواتر کے ساتھ ملتی ہیں جن میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے...
دھوپ تو پڑتی ہے جناب۔ یورپ کی طرح تو نہیں۔ برسات کے تین ماہ میں بھی تیس دن بادل کے لگا لیں اور تو کوئی نہیں۔ تحقیق، منصوبہ بندی کا ہی تو فقدان ہے۔ یہ سب ہوجائے تو کیا کہنے۔
ہر چیز کی حدود ہوتی ہیں۔ پاکستان میں سال کے دس مہینے دھوپ پڑتی ہے اور کیا چاہیے ہمیں۔ خاص طور پر گرمیوں کی تیز دھوپ میں تو یہ بجلی اور کارآمد ہوگی۔ لیکن یہ سیٹ اپ مہنگا بہت ہے۔ کاش یہاں کے بینک اسے قرضے پر خریدنے کی سہولت دیں۔