حرمت مزامیر کے سلسلے میں یہ حدیث بھی پیش کی گئی تھی۔ اسے بخاری نے ابومالک سے یوں روایت کیا ہے
لیکونن فی امتی اقوام یستحلون الحر ولحریر ولخمر والمعازف ولیث لن اقوام الی جنب علم تروح علیھم سارحۃ لھم فیأتیھم رجل لحاجۃ فیقولون ارجع الینا غدا فیبتیہم ویضع العلم و ینسخ آخرین قردۃ وخنازیر الی یوم...
ایکسپلورر کو ایسے ہی رہنے دیں تو بہتر ہے۔
بیک اپ کا ترجمہ مقتدرہ نے پشتادہ نقل کیا تھا۔ لیکن بیک اپ ہی استعمال ہوتا ہے زیادہ تر۔
ری فریش وہی تازہ یا تازہ کاری۔
وسلام
سَمَدَ کا مطلب
دوسری آیت جسے حرمت غنا کی دلیل تصور کیا جاتا ہے:
أَزِفَتْ الْآزِفَةُ۔ لَيْسَ لَهَا مِن دُونِ اللَّهِ كَاشِفَةٌ۔ أَفَمِنْ هَذَا الْحَدِيثِ تَعْجَبُونَ۔وَتَضْحَكُونَ وَلَا تَبْكُونَ۔ وَأَنتُمْ سَامِدُونَ (النجم 57 تا 61)
قیامت قریب ہے جسے اللہ کے سوا کوئی نہیں ٹال سکتا تمہیں اس...
سورہ لقمان کی آیت 6 کو یہاں گانے کی حرمت کے دلائل میں پیش کیا گیا۔ اس کی تفاسیر آپ کم از کم دو پوسٹس میں پڑھ چکے ہونگے۔ اب یہ بھی پڑھ لیجیے۔ عقل سلیم سے تو اللہ کریم نے سب کو نوازا ہے امید ہے مطالب و معانی واضح ہوجائیں گے۔
لھو الحدیث
یہ ہم پہلے لکھ چکے ہیں کہ قرآن کریم اس باب میںخاموش ہے۔...
یہ ہمیشہ سے ایک متنازعہ مسئلہ رہا ہے۔ امت کے ایک طبقے خصوصًا فقہا نے اسے فتنے کے ڈر سے ہمیشہ حرام قرار دینے کی کوشش کی لیکن ہمارے پاس تواتر سے رسول اللہ ﷺ کی احادیث موجود ہیں جن سے یہ ثابت ہے کہ آپ ﷺ نے گانا سنا۔ میرے دوست تو اس بات سے ہی تھرا جاتے ہیں کہ "ہیں رسول اللہ ﷺ نے گانا سنا" ان کے خیال...
فی الحال ایمرجنسی طور پر یہ دو احادیث ٹائپ کی ہیں اس لیے کہ صرف عورتیں ہی نہیں گاتی تھیں مرد بھی گاتے تھے۔ جیسا کہ نیچے کی احادیث سے پتا چلتا ہے اور یہ غالبًا اس وقت کی روایات ہیں جب حضور ﷺ مدینہ میں ہجرت کرکے وارد ہوئے تھے۔
مسند کی ایک روایت
ان الحبشۃ کانو یدفون بین یدی رسول الل ﷺ ویرقصون و...
آہ واپڈا۔ میری تین دن کی محنت بجلی کے ایک جھٹکے سے اڑ گئی۔ معذرت کے ساتھ آپ کو مزید انتظار کرنا ہوگا ورنہ میرا ارادہ تھا کہ کل تک منتخب حصہ ٹائپ ہوجائے گا اور پوسٹ کردوں گا۔ تصاویر اس لیے پوسٹ نہیں کررہا کہ بیس بچیس تصاویر بہت نامناسب لگیں گی فورم پر ویسے بھی اس پر پابندی ہے۔
وسلام
جناب پچھلے تین دن سے میں اسی کو ٹائپ کررہا ہوں اور انشاءاللہ یہاں پوسٹ بھی کروں گا۔ انشاءاللہ اس میں ان شخصیات کا بھی ذکر ہوگا جو خیر القرون میں سے ہیں۔ بلکہ اصحاب رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا ذکر بھی اس میں شامل ہے۔
چھٹی صدی ہجری کے محقق امام ابن تیمیہ رحمۃ اللہ علیہ کے مطابق وہ "سادہ گانا تھا"...
جناب میں نے یہ بات کسی بنیاد پر ہی کہی تھی۔ اور اب بھی کہتا ہوں کہ قرآن میں گانے کی حرمت پر کوئی واضح آیت موجود ہی نہیں۔ اور جن چار آیات کی آپ بات کررہے ہیں ان کی بھی تفاسیر سے یہ بات نکالی جاتی ہے کہ یہاں اس لفظ سے مراد گانا ہے۔ میں انشاءاللہ آئندہ دنوں میں اس پر ایک مفصل تحریر پوسٹ کرتا ہوں جو...