نتائج تلاش

  1. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    انگلش بلے بازوں کی بھرپور کوشش ہے کہ 200 سے نیچے نیچے آؤٹ ہو جایا جائے۔
  2. یاز

    ابراھم ڈی ویلئیرز بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائر

    چند سال پرانی بات ہے کہ کرک انفو پہ کسی آرٹیکل میں سچن ٹنڈولکر کے ریٹائر ہونے کے بعد سب سے پرانے "غیر ریٹائر شدہ" کھلاڑی کی بابت بات ہوئی۔ اس میں چندرپال وغیرہ کا تذکرہ تو تھا ہی۔ ساتھ میں مزے کا نوٹ یہ بھی لکھا تھا کہ پاکستانی لیگ سپنر مشتاق احمد نے ابھی تک اپنے آپ کو ریٹائر نہیں کیا۔
  3. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    اسد شفیق کھپے کھپے کھپے۔ جو بٹلر خود کو آؤٹ کرنے میں کامیاب۔
  4. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    اس ریویو پہ محمد عباس کے لئے زبردست کی ریٹنگ۔ انگلینڈ 168 پہ 6۔
  5. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    کیا ظالم ریویو لے ڈالا ہے محمد عباس نے۔ بین سٹوکس آؤٹ۔
  6. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    چائے پانی کے بعد میچ دوبارہ شروع۔
  7. یاز

    تیرہویں سالگرہ محفل ناسٹلجیا

    بہت خوب جناب۔ مذکورہ بالا سکرین شاٹس میں دکھائی دینے والے زیادہ تر نام تو دیکھے بھالے ہیں، لیکن ضبط اور بوچھی کے نام والے محفلین کون ہیں؟
  8. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018: کاؤنٹ ڈاؤن

    زیادہ تر برازیلی کھلاڑی ہوں گے۔
  9. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    جتنا مرضی دن کو شاہینوں کے نام کروا لیں، اگر ہمارے بلے بازوں کو پانچ دس اوورز بھی مل گئے تو وہ دن کو پھر سے فرنگی سرکار کے نام کروانے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں۔
  10. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    آج کا میچ ایلسٹر کک کا مسلسل 153واں میچ ہے، یعنی اس نے انگلینڈ کی جانب سے مسلسل 153 میچ کھیلے ہیں اس دوران۔ یوں کک نے ایلن بارڈر کا ریکارڈ برابر کر دیا ہے۔
  11. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    محمد عباس پہلی وکٹ گرانے میں کامیاب۔ سٹون مین آؤٹ۔
  12. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    ہمارا اندازہ 500 سے اوپر کا ہے۔
  13. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    3 اوورز میں بغیر وکٹ گنوائے 12 رنز بنا لئے گئے۔
Top