نتائج تلاش

  1. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    ٹیمیں یہ رہیں England 1 Alastair Cook, 2 Mark Stoneman, 3 Joe Root (capt), 4 Dawid Malan, 5 Jonny Bairstow (wk), 6 Ben Stokes, 7 Jos Buttler, 8 Mark Wood, 9 Dom Bess, 10 Stuart Broad, 11 James Anderson Pakistan 1 Azhar Ali, 2 Imam-ul-Haq, 3 Haris Sohail, 4 Asad Shafiq, 5 Babar Azam, 6 Sarfraz...
  2. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    انگلینڈ نے ٹاس جیت لیا ہے اور پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
  3. یاز

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے لیے "نمائندہ تصویر" یا "دستخط" کا انتخاب کریں!

    گوگل پہ کچھ یوں لکھا ہو گا سرچ کرنے کے لئے۔ @:{}?>@:‘”_)+**&(!"@
  4. یاز

    تیرہویں سالگرہ اردوئے معلی

    واہ واہ کیا کمال مراسلت ہے۔ کہیں قافیہ کی موافقت ہے، تو کہیں محاورے کی مطابقت۔ کہیں اساتیذ سے مشابہت ہے، تو کہیں اہلِ زباں سے مماثلت۔ کہیں لفظوں کی مناسبت ہے، تو کہیں تاریخ سے مشاورت۔ اس کی تعریف کرنا نہ مبالغہ ہے اور نہ منافقت۔ ہونی چاہئے آپ کی اور برادرم محمد امین صدیق کی میدانِ اردوئے معلی...
  5. یاز

    ناولوں یا ڈراموں پر بنائی گئی فلمیں

    سائلنس آف دی لیمب کے بعد اس کے سیکوئیل دو ناولز آئے تھے۔ "ہینی بال" اور "ہینی بال رائزنگ"۔ ان دونوں پہ بھی فلمیں بنی تھیں۔ اس کے علاوہ ایک ناول دی سائلنس آف دی لیمبس سے پہلے بھی آیا تھا "ریڈ ڈریگن" کے نام سے، اور اس پہ فلم بھی بنی تھی۔ تاہم بعد کی فلمیں بہت مقبول ہونے کے بعد "ریڈ ڈریگن" پہ بھی...
  6. یاز

    ناولوں یا ڈراموں پر بنائی گئی فلمیں

    Eye of The Needle نجانے اس ناول کو تو ہم کیسے بھول گئے۔ دوسری جنگ عظیم میں نارمنڈی لینڈنگ کے تناظر میں لکھا "کین فولیٹ" کا سنسنی خیز ناول ہمارے پسندیدہ ناولز میں سے ایک ہے۔ یہی ناول بعض ملکوں میں Storm Island کے نام سے بھی چھپا تھا۔ اسی ناول پہ بعد میں ایک شاندار فلم بھی بنائی گئی تھی۔ بالی ووڈ...
  7. یاز

    ناولوں یا ڈراموں پر بنائی گئی فلمیں

    ڈین براؤن کے انتہائی شاندار ناول The Da Vinci Codeپہ بھی بہت عمدہ فلم بنی تھی۔ ناول کی کہانی ایسی تھی کہ فلم اس سے انصاف نہ کر سکی، لیکن اس کے باوجود فلم کی میکنگ وغیرہ اتنی شاندار ہے کہ دیکھنے سے تعلق رکھتی ہے۔ اس فلم کے ہٹ ہونے کے بعد ڈین براؤن کے سابقہ ناول اینجلز اینڈ ڈیمنز پہ بھی فلم بنائی...
  8. یاز

    جانا گلگت کو ہمارا

    ہم بھی سوچ میں ہی پڑ گئے کہ بشام میں ایسا نیلگوں پانی کہاں سے دریا میں آ کے شامل ہو رہا ہے۔
  9. یاز

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے لیے "نمائندہ تصویر" یا "دستخط" کا انتخاب کریں!

    دھیان رہے! پیپر میں ڈی پی بنا کے نہ آ جائیں۔
  10. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    کرک انفو کے مطابق پاکستان ٹیم یہ رہی Pakistan 1 Azhar Ali, 2 Imam-ul-Haq, 3 Haris Sohail, 4 Asad Shafiq, 5 Babar Azam, 6 Sarfraz Ahmed (capt & wk), 7 Shadab Khan, 8 Faheem Ashraf, 9 Mohammad Amir, 10 Rahat Ali/Hasan Ali, 11 Mohammad Abbas
  11. یاز

    میرا کویت کا دورہ

    بہت خوب جناب۔ مزید تصاویر کا شدت سے انتظار ہے۔
  12. یاز

    جانا گلگت کو ہمارا

    یہ بشام کی تصویر ہے کیا؟
  13. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نہایت شدت سے روزہ لگ رہا ہے آج تو۔
  14. یاز

    ابراھم ڈی ویلئیرز بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائر

    ان کے علاوہ ون ڈے کرکٹ کی تیز ترین نصف سنچری، تیز ترین سنچری اور تیز ترین 150 رنز بھی اے بی ڈی ویلئرز نے ہی بنائے ہیں۔
  15. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    ماضی کے ریکارڈ کو دیکھتے ہوئے بھرپور امکان ہے کہ پاکستانی ٹیم کی کنفیوژن ٹاس کے وقت تک برقرار رہے گی اور اس کے بعد ہی حتمی الیون کا نام سامنے آئے گا۔
  16. یاز

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے لیے "نمائندہ تصویر" یا "دستخط" کا انتخاب کریں!

    ایک ممکنہ اقدام یہ ہو سکتا ہے کہ ڈی پی لگانے کا دورانیہ کم کر دیا جائے، جیسے ایک دن یا آدھا دن۔
Top