نتائج تلاش

  1. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    بادی النظر میں بہت ہی پھسڈی ہدف ہے۔
  2. یاز

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے لیے "نمائندہ تصویر" یا "دستخط" کا انتخاب کریں!

    ہمارا وقت بھی ساتھ ہی شروع ہو گیا بھئی۔
  3. یاز

    رمضان کی آمد؛ خیر کی آمد: رمضان نشریات 2018

    بلکہ روکو مت جانے دو وغیرہ
  4. یاز

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    اور بھی دالیں ہوتی ہیں کیا؟
  5. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    16 اوورز میں 92 پہ 6 گئے۔
  6. یاز

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    یہ کیا چیز ہوتی ہے بھائی؟
  7. یاز

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    آج کی افطاری: چنا چاٹ دہی بھلے پکوڑے کھجوریں ٹینگ کا شربت
  8. یاز

    بے وقوفانہ بات جس پر آپ بچپن میں دل و جان سے یقین رکھتے تھے!

    ہانڈیاں چاٹنے یعنی ان میں بچا ہوا سالن وغیرہ کھانے والے کی شادی پہ خوب بارش ہوتی ہے۔
  9. یاز

    بے وقوفانہ بات جس پر آپ بچپن میں دل و جان سے یقین رکھتے تھے!

    شادی کے موقعے پہ بارات وغیرہ کو پانی پلانے سے جلدی شادی ہو جاتی ہے۔ عزیزی اے خان متوجہ ہوں۔
  10. یاز

    بے وقوفانہ بات جس پر آپ بچپن میں دل و جان سے یقین رکھتے تھے!

    جی بالکل درست فرمایا۔ قصے میں لوہے کی پلیٹیں ہی تھیں، لیکن کمانی کی طرح مڑی ہونے کی وجہ سے سپرنگ کا کام کر رہی تھیں۔
  11. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    حیدرآباد کی حالت شدید پتلی ہے اس وقت۔ 14 اوورز میں 80 پہ 5 آؤٹ۔
  12. یاز

    بے وقوفانہ بات جس پر آپ بچپن میں دل و جان سے یقین رکھتے تھے!

    دائیں ہتھیلی پہ خارش ہونے کا مطلب کہ لکشمی کی آمد آمد ہے۔
  13. یاز

    بے وقوفانہ بات جس پر آپ بچپن میں دل و جان سے یقین رکھتے تھے!

    پیپسی، کوک وغیرہ کا اصل ذائقہ ان میں نمک ڈال کر پینے سے آتا ہے۔
  14. یاز

    بے وقوفانہ بات جس پر آپ بچپن میں دل و جان سے یقین رکھتے تھے!

    کھردرے کپڑے کو سو بار ناک پہ رگڑنے سے رات کو مکہ مدینہ نظر آئے گا۔
  15. یاز

    بے وقوفانہ بات جس پر آپ بچپن میں دل و جان سے یقین رکھتے تھے!

    اس کے ساتھ شاید چینی رکھنا بھی مروج تھا خوراک کے لئے۔
  16. یاز

    بے وقوفانہ بات جس پر آپ بچپن میں دل و جان سے یقین رکھتے تھے!

    اپنے ہی نہیں، کسی کے بھی گھر کی چھت پہ ٹوٹا دانت پھینکنے سے اس گھر والوں کی گود ہری ہو گی۔
  17. یاز

    بے وقوفانہ بات جس پر آپ بچپن میں دل و جان سے یقین رکھتے تھے!

    1996 کے ورلڈکپ کے بعد کی ایک سیریز میں مبینہ طور پر جے سوریا کے بلے میں بھی ایسے ہی "فرضی" سپرنگ کا قصہ عام ہوا تھا۔
  18. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    بڑی محنت کی ہے سکرپٹ ساز نے۔
Top