فارن فنڈنگ سے دھرنا اور سوشل میڈیا پروپگنڈا اور پرو پی ٹی آئی میڈیا ہائر کرنے کے بعد بھی سارے فصلی بٹیروں کو ملا کر حکومت بنا لینے سے جمہوری انقلابی حکومت قائم نہیں ہوتی۔
انتخابی اصلاحات:
قانون بنائیں کہ کسی سیاسی جماعت کو چھوڑ کر دوسری سیاسی جماعت میں شامل ہونے والا پانچ سال تک الیکشن میں حصہ...