افسوس کا مقام
افسوس کامقام تو یہ کہ کہ اس بچی کو کوڑے کی سزا تو شریعت کے مطابق تھی۔ لیکن امریکہ نے ڈرون حملوں میں ہزاروں بیٹوں بیٹیوں کی جانیں لیں اس پر تنقید تو ہوتی ہے میں مانتا ہوں لیکن اتنی طوالت سے نہیں ہوتی۔ اسی سوات سے در بدر ہزاروں خاندان اپنے ہی ملک میں مہاجروں کی طرح رہ رہے ہیں...