ارے بھئی جب آپ ایک دفعہ امارات میں داخل ہوجائیں تو ایئرپورٹ کے بعد پورے امارات میں نہ پولیس اور نہ ہی سی آئی ڈی والے تلاشی لیتے ہیں۔ قابل تعریف بات یہ کہ آپ کا بطاقہ لیبر کارڈ راس الخیمہ کا بھی ہو اور آپ کو دوبئی میں دیکھ کر شک میں ویسے ہی لیبر کارڈ کا پوچھا تو دیکھنے کے بعد بھی بلکل نہیں پوچھے...