السلام علیکم شمشاد بھائی۔ ہم سب الحمد للہ ٹھیک ہیں۔ آپ کیسے ہیں؟ اور بھابی جی کیسی ہیں۔ میرا سلام انہیں عرض کرنا۔
سوات کے حالات ہمارے شہر کے حد تو ٹھیک ہوئے ہیں۔ مگر سوات کے باقی علاقوں میں کلیریئنس آپریشن جاری ہے۔ منگورہ شہر میں اب حالات معمول پر آ گئے ہیں۔ کاروبار زندگی جاری ہے۔ حتی کہ شہر...