نتائج تلاش

  1. اے خان

    محفل کی بارہ دری

    دو دو ریٹنگ ایک ساتھ. :p
  2. اے خان

    ایک جملہ کے لطائف

    چار سال بعد البتہ منگنی کا سال بعد امکان ہے
  3. اے خان

    ایک جملہ کے لطائف

    نہ نہ ہماری امیدیں لطائف کے زمرے میں نہیں آتی.
  4. اے خان

    ایک جملہ کے لطائف

    ترس آرہا ہے بےچاری بیوی پر ان کے پیٹ پیچھے کتنے باتیں ہو رہی ہیں. :disappointed:
  5. اے خان

    ایک جملہ کے لطائف

    چوہدری جی آپ تو خوش قسمت ہیں جو دوسری شادی کرلی آپ کو تو بیویوں سے گلہ نہیں ہونا چاہیئے. :)
  6. اے خان

    ایک جملہ کے لطائف

    دیکھو جب سوچ اب سے ایک جیسی ہے تو ثابت ہوتا ہے کہ مستقبل ہمارا شاندار ہے.
  7. اے خان

    ایک جملہ کے لطائف

    ہمیں امید ہے کہ ہماری گاڑی آخری وقت تک ایسے ہی چلے گی.
  8. اے خان

    ایک جملہ کے لطائف

    میری :battingeyelashes:
  9. اے خان

    ایک جملہ کے لطائف

    ہمیں امید ہے کہ میری ہونے والی بیوی بہت ہی اچھی اور میرا خیال رکھنے والی اور میری ہر بات ماننے والی اور اور اور بس یہ بہت ہے
  10. اے خان

    ایک جملہ کے لطائف

    جب شادی ہو جائے تب بتائیں گے کہ بیوی کتنی اچھی ہوتی ہے.
  11. اے خان

    کراچی میں ملاقات

    کینڈا میں
  12. اے خان

    ایک جملہ کے لطائف

    :rollingonthefloor:
  13. اے خان

    ایک جملہ کے لطائف

    اللہ سے دعا ہے کہ جلد از جلد میری شادی ہو تاکہ آپ لوگوں کو بتا سکوں کہ بیوی کتنی اچھی ہوتی ہے. شوہر کا کتنا خیال رکھتی ہے. :LOL:
  14. اے خان

    کیوں کسی اور کو دکھ درد سناؤں اپنے

    عمدہ انتخاب جناب
  15. اے خان

    کراچی میں ملاقات

    وہاں تو عثمان بھائی بھی ہیں. ان سے تو مل لیتے
  16. اے خان

    کراچی میں ملاقات

    آپ ہیں کہاں
  17. اے خان

    تعارف تعارف

    :welcome::good:
  18. اے خان

    تعارف تعارف

    خوش آمدید
  19. اے خان

    محفل کی بارہ دری

    ہم تو چلے
  20. اے خان

    محفل کی بارہ دری

    گھر میں اکثر ہماری تلاشی ہوتی ہے. ہم تو پھر بھی تلاشی کے دوران چیزوں کو غائب نہیں کرتے لیکن جب گھر میں ہماری تلاشی ہوتی ہے تو دس اور بیس کے سارے نوٹ غائب ہو جاتے ہیں.
Top