نتائج تلاش

  1. حسن علوی

    ون ڈے سیریز

    یہ تو کافی دلچسپ صورتحال ھے:grin::grin:
  2. حسن علوی

    اردو محفل کا سکول

    "میں نے زندگی میں کبھی اس شخص سے کوئی چیز نہیں سیکھی جس نے ہمیشہ میری باتوں سے اتفاق کیا ہو اور کبھی کوئی اختلاف نہ کیا ہو" (مشہور انگریز فلسفی)
  3. حسن علوی

    سوال گندم جواب میں چنے

    کوئی سی بھی 'آسیب زدہ' جگہ:grin: س) ایک 'خبطی' اور 'جنونی' میں کتنا فرق ہوتا ھے؟
  4. حسن علوی

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    :):mogambo::)
  5. حسن علوی

    نام بتائیں‌ آخری یا دیے گئے حرف سے

    نورالحسن (کمپیئر پی ٹی وی) اب 'ل' سے
  6. حسن علوی

    اردو محفل کا سکول

    اچھی اور میٹھی بات کرنا بھی ایک صدقہ ھے (حدیث شریف)
  7. حسن علوی

    موسم کا حال!

    ابر آلود موسم اور ٹھنڈ بھی کافی ھے، اگرچہ بارش نہیں ہو رہی مگر ہوا بہت تیز چل رہی ھے اور باہر کھڑے ہونا مشکل ھے۔:confused: سننے میں آیا ھے کہ کل سے یوکے کا ٹائم ایک گھنٹہ آگے کر دیا جائے گا (ڈے لائٹ سیونگ کی بنیاد پر)
  8. حسن علوی

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    :cool:باجو کی غیر حاضری باعثِ تشویش ھے:jutt:
  9. حسن علوی

    ون ڈے سیریز

    لگتا ھے سیریز کا فیصلہ پانچویں اور آخری میچ پر ہوگا:rolleyes: یہ میچ تو ہاتھ سے جاتا نظر آ رہا ھے:(
  10. حسن علوی

    سوال گندم جواب میں چنے

    بِگڑوں تِگڑوں کا ڈنڈا پیر;) س) 'ہالی وڈ' اور 'لالی وڈ' میں کیا فرق ھے؟:eek:
  11. حسن علوی

    نام بتائیں‌ آخری یا دیے گئے حرف سے

    پرویز مشرف (مشہورِ زمانہ پاکستانی صدر) اب 'ق' سے
  12. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا 11

    اور اب میں:) آداب محفل!!!
  13. حسن علوی

    نام بتائیں‌ آخری یا دیے گئے حرف سے

    وسیم باری (سابق پاکستانی کرکٹر) اب 'ک' سے
  14. حسن علوی

    نام بتائیں‌ آخری یا دیے گئے حرف سے

    رانا نویدالحسن (پاکستانی کرکٹر) اب 'ت' سے
  15. حسن علوی

    کیا پکایا اور کیا کھایا

    ضرور ٹرائی کیجیئے گا بہت ٹیسٹی ہوتی ھے (اگر اچھی بنی ہو تو;))
  16. حسن علوی

    نام بتائیں‌ آخری یا دیے گئے حرف سے

    نادیہ خان (پاکستانی اداکارہ) اب 'س' سے
  17. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا 11

    شبھ شبھ باتیں کیجیئے حضور اور اچھے کی امید رکھیں۔ اللہ پاک سب چنگیاں کرے گا انشاءاللہ
  18. حسن علوی

    اب کسے جانا ہے؟

    شمشاد بھائی!!!!!!! وہ کب آیئں خدا جانے۔۔۔ ستارو تم تو سو جاؤ:(:( الوداع محفل
  19. حسن علوی

    اردو محفل کا سکول

    "جو شخص دین کے احکام میں چالیس احادیث محفوظ کر کے پیش کردے اللہ تعالٰی اسکو فقیہ (بہت بڑا عالم) بنا کر اٹھائے گا اور میں (یعنی رسول اللہ:pbuh:) قیامت کے دن اسکا سفارشی اور گواہ ہوں گا" (بیہقی)
  20. حسن علوی

    سوال گندم جواب میں چنے

    اندھے کو ہرا کیا، نیلا کیا اور پیلا کیا:confused: وہ تو اندھا ھے:grin: س)‌ اچھی صحت کا کیا راز ھے؟
Top