نتائج تلاش

  1. حسن علوی

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    :mad:بلو بلو بلو بلو بلو بلو بلو بلو بلو بلو بلو بلو بلو بلو بلو بلو بلو بلو بلو بلو بلو بلو بلو بلو بلو بلو :mad:
  2. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا 11

    تو اسکا مطلب ھے کہ آپ نے پرسوں کی عید کنفرم کر دی ھے گڈ۔ میں کل آ رہا ہوں انشاءاللہ۔ اب بس کریں کافی رات ہو چکی جو کسی نے دیکھ لیا تو کیا کہے گا کہ یہ باجو کو کیا ہوا ھے:grin:
  3. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا 11

    باجو رات کے اس وقت بلبلے اڑائے جا رہے ہیں خیر تو ھے؟
  4. حسن علوی

    سوال گندم جواب میں چنے

    کسی بونگے سے پوچھنا چاہیئے:grin: س) یہ دھواں سا کہاں سے اٹھتا ھے؟:confused:
  5. حسن علوی

    پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ اکتوبر 2007

    ابھی پاکستانی ٹیم کو مزید محنت درکار ھے :warzish:
  6. حسن علوی

    موسم کا حال!

    آج بارش نہیں ہوئی پتہ نہیں کیا پرابلم ہو گئی، ایک تو جس دن بارش نہ ہو اس دن بھی ٹینشن رہتی ھے۔ بہرحال سرد ہواؤں کے تند و تیز جھونکوں نے مت مار دی سارا دن:(
  7. حسن علوی

    سوال گندم جواب میں چنے

    کیونکہ چاند دیکھے بغیر عید نہیں ہوتی:grin: ویری سمپل س) ہم جھوٹ کیوں بولتے ہیں؟
  8. حسن علوی

    کیا پکایا اور کیا کھایا

    آج کا افطاری مینیو یہ رہا: پکوڑے (سادہ + چکن والے) فلیورڈ دودھ (اسٹرابیری) جوس (مینگو) چکن بریانی اللہ شکر:)
  9. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا 11

    یا شاید میں، شمشاد بھائی کہاں رہ گئے؟
  10. حسن علوی

    اب کسے جانا ہے؟

    اب چلوں گا، افطاری کے بعد حاضری ہو جائے شاید
  11. حسن علوی

    نام بتائیں‌ آخری یا دیے گئے حرف سے

    دھرمندر (بھارتی اداکار) اب 'ر' سے
  12. حسن علوی

    میری فکری تنہائی کا سدباب کیجیے۔۔۔

    سرحد اسمبلی تحلیل کردی گئی آج کی تازہ خبر: صوبہ سرحد کے گورنر علی جان اورکزئی نےوزیراعلیٰ کے مشورے کے مطابق صوبائی اسمبلی تحلیل کردی ہے اور کہا ہے کہ بدھ کو ہی نگران وزیر اعلیٰ کے نام کا اعلان کردیا جائےگا۔ پاکستانی کی حالیہ سیاست میں ایک نیا موڑ۔
  13. حسن علوی

    مبارکباد عِیدُ الفِطر

    لاڈو مارکہ،گائے سوپ اور بلی مارکہ صابن بنانے والوں کا تو پتہ نہیں البتہ حسن علوی کی جانب سے محفل کے تمام احباب کو ََََََََََ``````````````````````````` :grin:دلی عید مبارک:grin:````````````````````````````````
  14. حسن علوی

    مہندی ڈیزائن

    یہ باتیں تو صنفِ نازک سے متعلق ہیں شمشاد بھائی ہمیں کہاں سمجھ آنے کی ان باتوں کی:rolleyes: ویسے صالون والی سے مراد 'بیوٹی پارلر والی' ھے غالباً۔ پر سانوں کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟:grin:
  15. حسن علوی

    مبارکباد شمشاد کا تیس ہزاری منصب

    ویسے مبارکباد تو میں پہلے ہی دے چکا تھا مگر ابھی ایسے ہی خیال آیا شمشاد بھائی یہ تیس ہزار پوسٹس:eek: کچھ بہت زیادہ ہی نہیں ہوتیں؟
  16. حسن علوی

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    لگتا ھے سب ممبران نے اس دھاگے پر بلو دی گریٹ کو ہی مس کرنا شروع کر دیا ھے:rolleyes:
  17. حسن علوی

    مبارکباد عید کارڈز ،

    شمشاد بھائی تھوڑے سے میں بھی اٹھا لوں آخر میرا بھی کچھ حق ھے ان ریالوں پر:grin:
  18. حسن علوی

    موسم کا حال!

    ارے یہ آپ کو کیا ہوا:confused:؟ میں نے تو بس یہاں کے موسم کے بارے میں بتایا تھا،میرا مقصد کسی کو جلانا نہیں تھا۔ اب یہاں ٹھنڈ ہی اتنی ھے میں کیا کروں آپ لوگوں سے جھوٹ تو نہیں بول سکتا نا
  19. حسن علوی

    سوال گندم جواب میں چنے

    کیوں آپ نے کسی تحریر کا ترجمہ کروانا ھے کیا؟:rolleyes: س) برگر اور گڑبڑ میں کیا فرق ھے؟
  20. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا 11

    سب ممبران کو آداب
Top