نتائج تلاش

  1. حسن علوی

    موسم کا حال!

    مطلع آج صبح سے ابر آلود ھے اور درجہ حرارت 7 ڈگری سیٹی گریڈ۔ ٹھنڈ ہی ھے پر ذرا کم
  2. حسن علوی

    نام بتائیں‌ آخری یا دیے گئے حرف سے

    تیمور لنگ اب 'ر' سے
  3. حسن علوی

    سوال گندم جواب میں چنے

    :eek:اب پوری تو کہنے سے رھے اسلیئے آدھی ہی رہنے دیں;) س) جو وفا ہوجائے اسے وعدہ کہتے ہیں اور جو وفا نہ ہو پائے وہ کیا ہوا؟:confused:
  4. حسن علوی

    کیا پکایا اور کیا کھایا

    سرسوں کا ساگ پکانے کا پلان بن رہا ھے ہمارے ہاں:rolleyes:
  5. حسن علوی

    اب سوات

    تجزیے کی داد دینی پڑے گی، سائنسی لغت میں اسے 'کریٹیکل انیلیسس' کہا جائے گا۔ بہرحال ہم سب علاقے میں کشیدگی کم ہونے کےلیئے دعاگو ہیں۔ اللہ کرے وہاں کے حالات جلد نارمل ہوجایئں۔
  6. حسن علوی

    کیا پکایا اور کیا کھایا

    ہمیں تو پتہ ھے پر آپ آ کر بتایئے گا ضرور کہ کیا کیا اڑایا وہاں؟:grin:
  7. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا 11

    اوہو یہ کیا شمشاد بھائی آپ اپنی گاڑی گنوا بیٹھے؟ پریشان نہ ہوں انشاءاللہ مل جائے گی اللہ بہتر کرے گا۔ گاڑی ٹھیک سے لاک نہیں کی تھی کیا؟
  8. حسن علوی

    نام بتائیں‌ آخری یا دیے گئے حرف سے

    دیا مرزا (بھارتی اداکارہ) اب 'ف' سے
  9. حسن علوی

    کیا پکایا اور کیا کھایا

    آج ہمارے ہاں جو ڈش بنی ھے شاید یہ کومبینیشن آپ میں سے پہلے کسی نے نہ ٹرائی کیا ہو، ہمارے کک صاحب کا ایک نیا تجربہ ملاحظہ ہو چکن ٹینڈے :(:confused::eek::rolleyes::mad: :mad:آپ بھی ٹرائی کیجیئے آپکے تاثرات یقینًا مجھ سے ملتے جلتے ہی ہونگے:mad:
  10. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا 11

    السلام علیکم حاضرین!!! ابھی ابھی جیو نیوز نے بھی تصدیق کر دی ھے 'سوات بم دھماکے' کی، آج پھر 30 کے قریب افراد کسی بےرحم کی سازش کی بھینٹ چڑھ گئے اور کتنے ہی گھروں کے چراغ گل ہو گئے۔
  11. حسن علوی

    سوال گندم جواب میں چنے

    کیونکہ مکینک گاڑیاں ٹھیک کرتے ہیں س) دھواں کالا ہی کیوں ہوتا ھے؟:rolleyes:
  12. حسن علوی

    ماوراء سپرموڈریٹر

    دیر سے ہی سہی مگر میری طرف سے بھی ڈھیروں مبارکیں قبول ہوں (آپی جییییییییی:grin:) ویسے آپ کے اختیارات میں کیا کیا چیزیں شامل ہیں بہر حال آپ سے گزارش ھے کہ اپنے اختیارات کا جائز جائز استعمال ہی کیجیئے گا;)
  13. حسن علوی

    سوال گندم جواب میں چنے

    انیس (19) بیس (20) کا ہی فرق ھے:rolleyes: س) اگر مرزا غالب آج کے دور میں پیدا ہوتے تو کیا ہوتا؟:rolleyes:
  14. حسن علوی

    سوال گندم جواب میں چنے

    ادھار کمبخت ھے ہی ایسی چیز اب اسے بندہ اور کیا کہے:confused: س) کیا محبت اور جنگ میں سب کچھ جائز ہوتا ھے؟:eek:
  15. حسن علوی

    کیا پکایا اور کیا کھایا

    شمشاد بھائی کیا بتاؤں یہ صبح اٹھنا اتنا مشکل ہوتا ھے نا، آلارم بھی لگائے ہوتے ہیں مگر پھر بھی 5 منٹ 5 منٹ کرتے کرتے جب اٹھا جاتا ھے جب کلاس میں صرف تھوڑا سا ٹائم باقی رہ جاتا ھے پھر ناشتہ کرنے کا موقع ہی نہیں ملتا۔ جب گھر تھا تب بھی امی سے اسی بات پر ڈانٹ پڑا کرتی تھی۔ یہاں تو کوئی کہنے ٹوکنے...
  16. حسن علوی

    نام بتائیں‌ آخری یا دیے گئے حرف سے

    عابد علی (پاکستانی اداکار) اب 'ح' سے
  17. حسن علوی

    اردو محفل کا سکول

    اب کیا ہو سکتا ھے:confused: چلیں سادہ کاغذ پر حاضریاں لگاتے جایئے جب میڈم رجسٹر واپس لایئں گی تو پھر اس پر چڑھا لیں گے آرام سے۔
  18. حسن علوی

    نام بتائیں‌ آخری یا دیے گئے حرف سے

    ڈیوڈ بیکھم (فٹبال پلئیر-انگلینڈ) اب 'چ' سے
  19. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا 11

    ہیلو میں بھی آ جاؤں محفل میں؟
  20. حسن علوی

    اب کسے جانا ہے؟

    یہ محفل کی سنسانیاں ہم سے دیکھی نہ جایئں گی:confused: اب میں چلوں گا- لگتا نہیں ھے دل مرا اس اجڑے دیار میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Top