کہاں تھے آپ بھائی جی میں اپ کو بہت مس کر رہی تھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ اندر نا جانا نا باہر کھڑے ہو کے چوکیداری کرنا میں اندر سے کھانا سمیٹلاؤں گی کوئی آی اتو سیٹی بجا کے اطلاع دیجیے گا
انڈیا نے تو کارگل کے وقت ایک ویڈو جاری کی تھی جس میں پاکستانی آرمی کو بڑی تعداد میں اپنے شہید جوانوں کی نماز جنازہ پڑھاتے ہوئے دیکھایا گیا تھا جس میں انہیں سجدے اور رکوع کرتے دکھایا گیا تھا۔۔۔۔۔۔
کوئی نئی بات بتاتے نا چاند بھائی یہ تو سب جانتے ہین ویسے ایک آپ نہیں سارے ہی بھایئوں کو اپنی بہنیں چڑیلیں نظر آتی ہیں اور دوسروں کی بہنیں حور پریاں:rollingonthefloor:
ارے شمشاد بھائی ہمیں پیچھے چھوڑکے آپ کہاں نکلے جا رہے ہیں کتنی غلط بات ہے نا بہنوں کو ہاتھ پکڑساتھ ساتھ رکھتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ویسے مجھے سمجھ نہیں رہی کہ اپ کو مبارک دیں یا اپ ہمیں دیں گے آخر ہم بھی آپ کے پیچھے بھاگتے رہے اور اپ کو اگے بھگاتے رہے نا،،،،جو بھی ہے بہت بہت مبار ک ہو اللہ کرے یونہی...