نتائج تلاش

  1. زینب

    ہماری داستاں ، لکھتے ہوئے گزر جائے --------- ایک غزل نقد و نظر کیلیے

    اففففففف اتنی گہری اور الجھی ہوئی باتیں میرے سر کے 5 فٹ اوپر سے گزر گیئں اسی لیے سارے شاعر خبطی ہوتے ہیں ۔۔۔۔۔:notlistening:
  2. زینب

    ایک شعر

    بھائی جی یہ تو اچھے خاصے شعر کا آپ نے گھریلو استعمال کر ڈالا:grin:
  3. زینب

    اسرائیلی جارحیت کے خلاف مظاہرہ!

    سر جی یہاں‌تو کوئی پتا نہیں مظاہروں کا نا کوئی ہوا ہاں جگہ جگہ ڈونیشن لے رہے ہیں بلڈ بنک بھی بسوں میں لگاے گئے ہیں اور ایس ایم ایس کر کے بھی بہت سارے طریوقوں سے ڈونیشن ہو رہی ہے
  4. زینب

    اسرائیلی جارحیت کے خلاف مظاہرہ!

    اور کل کس مظاہرے پے لاٹھی چارج اور آنسو گیس فائر ہوئی جی
  5. زینب

    شمشاد تک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نعمان سے

    ہاہاہا وہ تو سب ٹھیک ہے یہ حاجی امام دین انکل کون ہیں
  6. زینب

    بالی وڈ سے پاکستان فن کاروں کا دیس نکالا

    وہ اور بات ہے سر جی جب جوتے مار کے نکالا گیا تو لعنت ہے ایسی آسایئشوں پے عزت بھی کوئی چیز ہے کہ نہیں۔۔۔۔۔۔۔ ویسے یہ بی بی کس کو کہا
  7. زینب

    نوشی گیلانی پچھلے سال کی ڈائری کا آخری ورق - از نوشی گیلانی

    ارے مجھے معلوم نہیں تھا یہ پوسٹ ہو چکی تھی اچھا ہوا وارث بھائی نے منتقل کر دی
  8. زینب

    نوشی گیلانی محبت کی اسیری سے رہائی مانگتے رہنا - نوشی گیلانی

    محبت کی اسیری سے رہائی مانگتے رہنا محبت کی اسیری سے رہائی مانگتے رہنا بہت آساں نہیں ہوتا جدائی مانگتے رہنا ذرا سا عشق کر لینا،ذرا سی آنکھ بھر لینا عوض اِس کے مگر ساری خدائی مانگتے رہنا کبھی محروم ہونٹوں پر دعا کا حرف رکھ دینا کبھی وحشت میں اس کی نا رسائی مانگتے رہنا وفاں کے تسلسل سے...
  9. زینب

    نوشی گیلانی پچھلے سال کی ڈائری کا آخری ورق - از نوشی گیلانی

    پچھلے سال کی ڈائری کا آخری ورق کوئی موسم ہو وصل و ہجر کا ہم یاد رکھتے ہیں تری باتوں سے اس دل کو بہت آباد رکھتے ہیں کبھی دل کے صحیفے پر تجھے تصویر کرتے ہیں کبھی پلکوں کی چھاں میں تجھے زنجیر کرتے ہیں کبھی خوابیدہ شاموں میں کبھی بارش کی راتوں میں کوئی موسم ہو وصل و ہجر کا ہم یاد...
  10. زینب

    بالی وڈ سے پاکستان فن کاروں کا دیس نکالا

    لو انہین پیسا ملے گا تو کل کو پھر سے بھاگے بھاگے انڈیا جایئں گے۔کہاں کا ملک کہاں کی حب الوطنی
  11. زینب

    ہاہاہاہی ہی ہی ،

    فراک تو نئی ہے پا جی۔۔توبہ توبہ انا بڑا جھوٹ پا جی آپ سے امید نہیں تھی خواب میں دیا ہو گا
  12. زینب

    مبارکباد ابو شامل کو چاند سا بیٹا مبارک

    جانا کہاں تھا فوٹو لینت بھیجا تھا ابھی وہ بےچارہ نخرے لائق ہو تو جائے نا
  13. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا 26

    اب آپ ہماری طرح خوش قسمت تو نہیں نا جب جی چاہا سو جاو جب جی چاہا اٹھ جاو۔۔۔اپ کو تو موقعہ ہی کبھی کبھی ملتاہے خیر عیش کریں
  14. زینب

    ہاہاہاہی ہی ہی ،

    ایویں ای فراک گندی کرنی ہے
  15. زینب

    شمشاد تک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نعمان سے

    اپ میرے بہت پیارے سویٹ سے بھائی ہو:grin:
  16. زینب

    شمشاد تک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نعمان سے

    آپ سے اسیی ہی امید تھی بے وفا:mad:
  17. زینب

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (3)

    آج صبح سے یہاں بہت سردی ہے سارا دن وقفے وقفے سے بونا باندی ہوتی رہی لگتا ہے رات میں جم کے بارش برسے گی اور رہا اندر کا موسم تو اس کا مت پوچھیں
  18. زینب

    مبارکباد ابو شامل کو چاند سا بیٹا مبارک

    آپ تو ڈایئریکٹ‌ہی کہیں گے نا ویسے یہ فہد بھائی ایسے بھاگے کہ ابھی تک واپس ہی نہیں آئے
  19. زینب

    "ڈھونڈئیے!"

    ارے چان بھائی اپ کہیں یا نا کہیں مجھے پتا ہے آپ کا ووٹ تو پکا پکامیرے ساتھ ہے
Top