نتائج تلاش

  1. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا 27

    السلام علیکم۔۔۔۔۔کتنے برے ہو تم فہیم میں نے دھاگہ کھولنا تھا نیا تم نے کھولا ۔۔۔۔۔اب مجھے سے اپنا سر کھلواو :timeout::timeout:
  2. زینب

    غلط فہمیاں دور کرنے آیا ہوں۔ مشرف

    امریکہ کی غلط فہمیاں‌تو سارے ہی دور کرنے بھاگے جاتے ہیں اپنی عوام کو کسی گنتی قطار میں ہی نہیں رکھتے ۔۔۔۔۔۔۔۔
  3. زینب

    مسلم لیگی دھڑوں میں اتحاد، آئندہ 72 گھنٹے اہم ہیں

    ویسے مسلم لیگ متحد ہو جائے تو اچھا ہے۔۔۔۔یہ جو اتنا چوں چوں کا مربہ ہے پاکستان میں‌چھوٹی چھوٹٰی پارٹیوں کا وہ نہیں رہے گا
  4. زینب

    آج کا شعر - 3

    بھیگتی رتوں میں ہم بے سبب نہیں روتے بارشیں تو ہوتی ہیں بارشوں کے موسم میں
  5. زینب

    عبیداللہ علیم سچا جھوٹ - عبید اللہ علیم

    شاندار۔۔۔۔۔۔حقیقت سے بہت قریب،،،
  6. زینب

    محفل دنیا گائیڈ

    ایسا ہی ایک ٹاپک ہو چکا ہے نا "اپنے شہر کی تین مشہور چیزیں بتایئں" کر کے تھا۔۔۔ ویسے یہ آپ کو خیال کیوں‌آیا کہ ایسا ہونا چاہیے؟؟
  7. زینب

    آج کا شعر - 3

    جس کے ملنے کی نہیں ہوتی دور تلک کوئی امید ان کے کھو جانے کا خدشہ بھی بہت ہوتا ہے
  8. زینب

    آج کا شعر - 3

    ہم محبت میں بھی توحید کے قائل ہیں فراز ایک ہی شخص کو محبوب بنائے رکھنا
  9. زینب

    آج کا شعر - 3

    زندہ ہیں تو کیا ہے جو مر جایئں ہم تو کیا دنیا سے خامشی سے گزر جایئں ہم تو کیا
  10. زینب

    شمشاد تک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نعمان سے

    حضرات ہم نے آجکل سیزفائر کیا ہوا ہے اسے ہماری کمزوری ان سمجھا جائے یونہی آجکل ہم اپنے ماضی، حال اورمستقبل سے بیگانہ ہونا چاہتے ہیں اسی لیے موجود ہوتے ہوئے بھی غائب ہیں۔۔۔:notlistening: ۔ویسے آپس کی بات ہے شمشاد بھائی ان بھایئوں میں سے ہیں کہ میں مر بھی گئی تو کہیں گے"چلو جی خس کم جہاں...
  11. زینب

    پروین شاکر وہ آنکھیں کیسی آنکھیں ہیں۔۔۔۔پروین شاکر

    وہ آنکھیں کیسی آنکھیں ہیں؟ وہ آنکھیں کیسی آنکھیں ہیں جنھیں اب تم چاہا کرتے ہو! تم کہتے تھے مری آنکھیں، اِتنی اچھی، اِتنی سچی ہیں اس حُسن اور سچائی کے سوا، دُنیا میں کوئی چیز نہیں کیا اُن آنکھوں کو دیکھ کے بھی تم فیض کا مصرعہ پڑھتے ہو؟ تم کہتے تھے مری آنکھوں کی نیلاہٹ اتنی گہری...
  12. زینب

    برطانیہ میں خاتون نے موت کے دو دن بعد بچی کو جنم دے دیا

    املا کی غلطی ہو گی اور کیا۔۔۔۔۔۔۔
  13. زینب

    نظم "مجھے تم یاد آتے ہو" فرحت عباس شاہ

    مجھے تم یاد آتے ہو۔۔۔فرحت عباس شاہ مجھے تم یاد آتے ہو ۔ ۔ کسی سنسان سپنے میں چھپی خوائش کی حدت میں کسی مصروفیت کے موڑ پر تنہائی کے صحراؤں میں یا پھر کسی انجان بیماری کی شدت میں “مجھے تم یاد آتے ہو“ کسی بچھڑے ہوئے کی چشم نم کے نظارے پر کسی بیتے ہوئے دن کی تھکن کی اوٹ سے یا پھر تمہارے...
  14. زینب

    مبارکباد بھائی جان کو سالگرہ بہت بہت مبارک

    آپ کا تو ویسے بھی تجربہ ہے "بڑا بھائی"ہونےکا۔۔۔اسی لیے یہ غضب کچھ بڑا‌غضب لگ رہا ہے اپ کو:rollingonthefloor:
  15. زینب

    مبارکباد بھائی جان کو سالگرہ بہت بہت مبارک

    ہاہاہاہ تھینکس۔۔۔۔۔۔۔۔ویسے اب یہ بھائی کے ساتھ ساتھ بہن بھی غائب ہے
  16. زینب

    آج کا شعر - 3

    مجھ سے بچھڑ گیا جو گئے سال کی طرح اس کا بھی حال ہو گا میرے حا ل کی طرح آیا نہ وہ ،رہ گئے رستے سج ہوئے یہ سال بھی گزر گیا ہر سال ی طرح
  17. زینب

    وہ کیوں نہ روٹھتا ، میں نے بھی تو خطا کی تھی-صابر ظفر

    وہ کیوں نہ روٹھتا ، میں نے بھی تو خطا کی تھی بہت خیال رکھا تھا بہت وفا کی تھی نہیں تھا قرب میں بھی کچھ مگر یہ دل ، مرا دل مجھے نہ چھوڑ ، بہت التجا کی تھی شاندار
  18. زینب

    اسرائیلی جارحیت کے خلاف مظاہرہ!

    نہیں یہاں‌ایسا نہیں ہوتا پاکستان میں ہو سکتا ہے یہ خود سے اتنی مالی امداد کرتے ہیں کہ انہیں کسی کی ڈونیشن کی ضرورت نہیں ہوتی یہ کوئی بزنس نہیں ہو رہا
  19. زینب

    شام دھندلی تھی۔۔

    بہت خوب،۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  20. زینب

    ہماری داستاں ، لکھتے ہوئے گزر جائے --------- ایک غزل نقد و نظر کیلیے

    سوری:mad::mad: شرارت نہیں تھی سچی مچی سمجھ نہیں ائی تھی:(
Top