روداد عید ملن بہ زبان حجازؔ
اب سنیے داستان عید ملن۔
ہم مزار قائد کے صدر دروازے سے وارد ہوئے تو ہمیں "سیل فون" نکالنے پر یہ علم ہوا کہ وہ بیچارہ بحران برقی کی وجہ سے خموش ہو چکا ہے۔ یہ دیکھ کر ہمارے تمام تر پالے ہوئے طوطے اڑ گئے۔ اب اسی فکرمندی کی حالت میں میں کچھ آگے بڑھا تو چار افراد کو وہاں...