شعر کی تقطیع :
1) شعر کی تقطیع تلفظ کے مطابق ہے نہ کہ کتابت کہ مطابق ۔ پس جو حرف تلفظ میں ہوگا وہ تقطیع میں بھی موجود ہوگا چاہے کتابت میں لکھا جائے یا نہ لکھا جائے ۔
2) تقطیع میں فقط دو طرح کے حروف ہیں ساکن اور متحرک [حرکتوں میں اختلاف کوئی اکتلاف نہیں ہے]
3) مشدد حرف تقطیع میں دو شمار...