نتائج تلاش

  1. پاکستانی

    ~ الیکشن 2006 ~

    صلح ہو گئی مگر مٹھیاں بٹتی کہیں نظر نہیں آئیں۔ کنجوسی کی بھی انتہا ہوتی ہے، قیصرانی بھائی تمھارا تو حق بنتا ہے۔
  2. پاکستانی

    ~ الیکشن 2006 ~

    شکریہ
  3. پاکستانی

    ~ الیکشن 2006 ~

    فرزوق کے والدٍ محترم کے انتقال کی خبر سن کر نہایت افسوس ہوا اللہ ان کے والد کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا کرے اور فرزوق اور ان کے اہل خانہ کو صبر ایوب دے ۔۔۔۔ آمین
  4. پاکستانی

    ~ الیکشن 2006 ~

    زندہ باد قیصرانی ۔۔۔۔ بڑے اور نیک لوگوں کا یہی طرزعمل ہوتا ہے۔
  5. پاکستانی

    ~ الیکشن 2006 ~

    شمیل قریشی نے بلکل صیحیح کیا ہے میں ان کی تائید کرتا ہوں
  6. پاکستانی

    ~ الیکشن 2006 ~

    ارے یہ کیا رنگ میں بھنگ پڑ گیا۔
  7. پاکستانی

    ~ الیکشن 2006 ~

    سارے کا سارا ٹوپی ڈرامہ ہے
  8. پاکستانی

    تعارف ~~ سارا ~~

    خوش آمدید سارا یا سارہ
  9. پاکستانی

    ~ الیکشن 2006 ~

    او اس کا مطلب ہے دال میں ضرور کچھ کالا ہے۔ لگتا ہے تمام ارباب و اختیار ملے ہوئے ہیں صرف ووٹر بیچارے ذلیل و خوار ہو رہے ہیں۔ بہتوں کا تو نعرے لگا لگا کے گلا بیٹھ گیا۔
  10. پاکستانی

    ~ الیکشن 2006 ~

    بہت ہی اہم نقتہ اٹھایا ہے راجہ صاحب آہ نے،اس پر ایک تحقیقاتی پینل بیٹھانا چاہیے اور قوم کی امنگوں سے کھلواڑ کرنے والوں قرار واقعی سزا ملنی چاہیے۔
  11. پاکستانی

    بریکنگ نیوز !

    یعنی ٹائیں ٹائیں فش
  12. پاکستانی

    ~ الیکشن 2006 ~

    پھر یہ پولنگ بوتھ تو ختم کریں اور یہ بیلٹ پیپر یہاں کیا کر رہے ہیں
  13. پاکستانی

    بریکنگ نیوز !

    یہ تو ماوراء کے ساتھ زیادتی۔ پہلے بھی طویل مارشل لا کے بعد خدا خدا کر کے الیکشن کا انعقاد ہوا، اب اس میں دھاندلیاں کر کے الیکشن کالعدم کی باتیں کی جا رہی ہیں۔
  14. پاکستانی

    بریکنگ نیوز !

    واہ۔۔۔۔یعنی سیاسی گرفتاریاں شروع ۔۔۔ پھر وہی مرغا چوری پر مقدمے
  15. پاکستانی

    بریکنگ نیوز !

    ارے الیکشن کی گہما گہمی کہاں ہے۔ یہاں تو کوئی بھی نظر نہیں آ رہا نہ امیدوار نہ ووٹر نہ آزاد میڈیا
  16. پاکستانی

    ~ الیکشن 2006 ~

    کوہ کاف میں کرفیو کا سماں ہے وہاں کے بڑے دیو نے الیکشن کینسل کر کے وہاں مارشل لا لگا دیا ہے۔
  17. پاکستانی

    ~ الیکشن 2006 ~

    اورے واہ تفسیر بھیا ۔۔۔ مقابلہ ابھی جاری ہے اور پانسہ کسی وقت بھی پلٹ سکتا ہے۔ ابھی 645 میں سے صرف 13 ووٹ ہی پڑے ہیں۔
  18. پاکستانی

    ~ الیکشن 2006 ~

    کون جیتا ہے تری زلف کے سر ہونے تک
  19. پاکستانی

    ~ الیکشن 2006 ~

    ارے ارے اتنی تعریف ۔۔۔ میں نے ابھی سونا بھی ہے لگتا ہے اب تو خوشی سے نیند ہی نہیں آئے گی۔
Top