نتائج تلاش

  1. پاکستانی

    شام کا خبرنامہ

    ارے واہ ظفری نے کمال کر دیا
  2. پاکستانی

    فری ویب ہوسٹ پر اردو پی‌ایچ‌پی‌بی‌بی نصب کرنا

    بہت مہربانی نبیل ۔۔۔ اس سے بہتوں کا بھلا ہو گا۔
  3. پاکستانی

    فری ویب ہوسٹ پر اردو پی‌ایچ‌پی‌بی‌بی نصب کرنا

    وہاب اصل میں تم نے فائلوں پر غور نہیں کیا ہو گا ۔۔۔ اس لئے تمھارے علم میں یہ بات نہیں آئی نبیل نے خود تجربہ کیا ہے۔ بہرحال فورم اس فائل کے بغیر بھی انسٹال ہو جاتا ہے۔۔۔مگر تم نے خود ہی تو کہا ہے کہ مجھے سیکھنے کا موقع کیسے ملے گا۔
  4. پاکستانی

    اردو کا آغاز اور ارتقاء

    ایک خبر ۔ جاپان کی اوساکا یونیورسٹی آف فارن سٹیڈیز کے شعبہ جنوبی ایشیا کے ایسوسی ایٹ پروفیسر سویما نے کہا ہے کہ اردو تاریخی اور ثقافتی زبان ہے اسے انگریزی زبان کی دستبرد سے بچانا جائے، اس کے لئے شعوری کوشش ہونا چاہیے۔ جاپان میں حکومت نے اپنی زبان کو انگریزی اور دوسری بڑی ثقافتوں کی یلغار سے...
  5. پاکستانی

    فری ویب ہوسٹ پر اردو پی‌ایچ‌پی‌بی‌بی نصب کرنا

    وہاب میں نے فرنٹ پیج کے ذریعے بھی اپلوڈ کیا ہے مگر پھر بھی htaccess نامی فائل اپلوڈ نہیں ہو رہی ۔۔۔۔ یہ فائل ہے کون سی اس کا بھی پتہ نہیں لگ رہا ۔
  6. پاکستانی

    بی پاکستانی

    بلکل بجا ارشاد فرمایا آپ نے شمشاد بھائی! پچھلے دنوں میں نے اپنے بلاگ پر ‘بنام اردو بلاگرز‘ کے نام سے ایک تحریر شائع کی تھی آپ کےمطالعے کے لئے میں اسے یہاں نقل کر رہا ہوں۔ بنام اردو بلاگرز میں کیا کہنا چاہتا ہوں؟ ۔۔۔ لکھنے کے بعد میں مسلسل سوچتا رہا ہوں کہ آخر میں کہنا کیا چاہتا ہوں؟، کس سے،...
  7. پاکستانی

    فری ویب ہوسٹ پر اردو پی‌ایچ‌پی‌بی‌بی نصب کرنا

    میری آپ سے گذارش ہے آپ اس کی انسٹالیشن کو واضع اور تفصیل سے لکھیں تاکہ مجھ جیسے اناڑی بھی اس کی آسانی سے ‘‘فٹنگ‘‘ کر سکیں۔ کر بھلا سو ہو بھلا
  8. پاکستانی

    بی پاکستانی

    بلکل بجا فرمایا شمشاد آپ نے پاکستان میں کون ہے جو کرپٹ نہیں؟ جس کا جتنا بس چلتا ہے، اتنا ہی دوسرے کو لوٹ لیتا ہے۔ پنکچر لگانے والا سواری کے مالک کو غافل پا کر ٹیوب میں دوچار اور سوراخ کر دیتا ہے۔ دکاندار کم تولتا ہے اور جھوٹ بولتا ہے۔ واقف کار کی کھال زیادہ اتارتا ہے کیونکہ وہ اس پر اعتبار...
  9. پاکستانی

    فری ویب ہوسٹ پر اردو پی‌ایچ‌پی‌بی‌بی نصب کرنا

    نبیل، زکریا، وہاب صاحب ذرا سی توجہ ادھر بھی ۔۔۔۔ میں نے ftp سافٹوئیر کے فورم فائلز اپلوڈ کرنے کی کوشش کی ہے مگر ابتدا میں ہی ناکامی کا سامنا ہے کیونکہ UphpBB2 فولڈر میں htaccess نامی فائل اور اس جیسی دوسری فائلز جو اس میں ہیں کو ftp سافٹ وئیر اپلوڈ نہیں کر رہا ۔۔۔۔۔ مہربانی فرما کر اس پر ذرا...
  10. پاکستانی

    فری ویب ہوسٹ پر اردو پی‌ایچ‌پی‌بی‌بی نصب کرنا

    ارے واہ دوست یعنی مرے کو مارے شاہ نامدار ( بہرحال کچھ ایسا ہی فقرہ ہے )
  11. پاکستانی

    فری ویب ہوسٹ پر اردو پی‌ایچ‌پی‌بی‌بی نصب کرنا

    شکریہ وہاب اور نبیل صاحب ! میں انشاءاللہ کوشش کر رہا ہوں ۔۔۔۔ آگے اللہ مالک ہے۔ آپ دعا کیجیئے گا۔
  12. پاکستانی

    فری ویب ہوسٹ پر اردو پی‌ایچ‌پی‌بی‌بی نصب کرنا

    اردو فورم ۔۔۔۔ مدد السلام علیکم ! میں ڈیرہ غازی خان کے حوالے سے اردو فورم بنانا چاہتا اگر کوئی مہربان میری اس میں مدد کر دے تو نوازش ہو گی۔ میں نے مائی فورم کی فری وئیر سے اپنا ڈیرہ اردو فورم رجسٹر کرا لیا ہے۔ اب اسے اردو کے سانچے میں کیسے ڈھلا جاتا ہے اس کا مجھے بلکل علم نہیں۔ اس لئے آپ احباب...
  13. پاکستانی

    شہر کا نام بتائیں

    ننکانہ صاحب --- پنجاب پاکستان
  14. پاکستانی

    لائبریری کے ارکان متوجّہ ہوں

    جی جناب بسم اللہ کیجیئے، نیکی کے کام میں دیر کاہے کی۔
  15. پاکستانی

    لائبریری کے ارکان متوجّہ ہوں

    میں محب علوی سے پوری طرح متفق ہوں کہ کام کو منظم طریقے سے کیا جائےاور تقسیم بھی کر دیا جائے تاکہ محفل کے تمام اراکین مل جل کر اپنا اپنا حصہ ادا کر سکیں۔
  16. پاکستانی

    وطن سے محبت

    ہم جیسے غریب تو صرف کھانے پر ہی اکتفا کر سکتے ہیں، یہ موج، میلے اور مستیاں تو آپ جیسے امیروں کا کام ہے۔
  17. پاکستانی

    وطن سے محبت

    ثناءاللہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لگتا ہے کیلے کا چھلکا آپ نے ہی پھنکا تھا
  18. پاکستانی

    تحفہ

    ایسا لاجواب تحفہ جو زندگی بھر یاد رہے، واہ کیا بات ہے بہت بہت مبارک باد
  19. پاکستانی

    چھٹتی نہیں یہ کافر منہ کو لگی ہوئی۔

    بہت ہی افسوس ہوا قیصرانی صاحب یہ سب اللہ تعالٰی کی مرضی پر ہے وہی دوجہاں کا مالک ہے ہم اور آپ اس کے فیصلے کو تسلیم کرنے کے علاوہ اور کر بھی کیا سکتے ہیں۔ اللہ آپ کے والد کو جنت الفردوس میں اعلٰی و ارفع مقام عطا فرمائے۔آمین
  20. پاکستانی

    تعارف خوش آمدید طارق اقبال صاحب

    خوش آمدید جناب تعارف لازمی ہے جناب بسم اللہ کیجیئے
Top