نتائج تلاش

  1. پاکستانی

    کچھ یادیں کچھ باتیں۔ تبصرے

    قیصرانی صاحب لگتا ہے آپ نی پی ایچ ڈی کر رکھی ہے !!!!!!!!!!!!!!!
  2. پاکستانی

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    آج جانے کی ضد نہ کرو یوں ہی پہلو میں بیٹھے رہو ہائے مر جائیں گے ہم تو لٹ جائیں گے ایسی باتیں کیا نہ کرو آج جانے کی ضد نہ کرو یوں ہی پہلو میں بیٹھے رہو تم ہی سوچو ذرا کیوں نہ روکيں تمہیں جان جاتی جب اٹھ کہ جاتے ہو تم تم کو اپنی قسم جان جاں بات اتنی میری مان لو آج...
  3. پاکستانی

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    زندگی جبر مسلسل کی طرح کاٹی ہے جانے کس جرم کی پائی سزا یاد نہیں آؤ اک سجدہ کریں عالم مدہوشی میں لوگ کہتے ہیں کہ ساغر کو خدا یاد نہیں
  4. پاکستانی

    شہر کا نام بتائیں

    معذرت کے ساتھ، لگتا ہے ساتھ ساتھ میرا دماغ بھی ماؤف ہورہا ہے۔ واکو ۔ یو ایس اے
  5. پاکستانی

    شہر کا نام بتائیں

    ارے شمشاد بھائی کیوں بچے کے پیچھے پڑ گئے ہیں۔ آپ نے تو اس کا دماغ ہی ماؤف کر کے رکھ دیا ہے۔
  6. پاکستانی

    شہر کا نام بتائیں

    وزیر آباد ۔ پاکستان
  7. پاکستانی

    شہر کا نام بتائیں

    ارے پھر وہی بات یہ تو ملکوں کے نام ہیں ۔۔۔۔ چلو خیر ڈ سے ڈیرہ غازی خان
  8. پاکستانی

    شہر کا نام بتائیں

    راجنپور ۔ پاکستان جی جناب پھر ‘ر‘ سے
  9. پاکستانی

    اور بھی غم ہیں زمانے میں محبت کے سوا

    میری ڈائری کا ایک ورق جسے میں نے کبھی بڑے غم،درد،بیچارگی،بے بسی اور نہ جانے کن کن چیزوں سے لکھا تھا۔ اتنا ٹوٹ کر بکھر گئے ہیں کہ اب خود کو سمیٹنا مشکل ہو گیا ہے جی چاہتا ہے اس دنیا سے کہیں دور چلے جائیں جہاں سکون ہو، جہاں امن کی فاختائیں بولتی ہوں، جہاں لمحے سرگوشیاں کرتے ہوں، جہاں خوشیاں ہی...
  10. پاکستانی

    کام کی تلاش

    یہ بہت ہی اچھی بات ہے بلکہ میں تو کہتا ہوں ایسے لوگوں کو ترجیح دینی چاہیے۔ اور اپنی کتاب رکھنے والے دوستوں سے بھی گذارش ہے کہ وہ جلد از جلد محفل میں اپنی کتاب پبلش کرائیں۔
  11. پاکستانی

    شہر کا نام بتائیں

    ارے ارے یہ نوشہرہ کہاں سے آ گیا، ت سے شروع ہونے والے شہر کا نام لکھیں۔
  12. پاکستانی

    اردو وکّی‌پیڈیا

    میں نے اپنا حصہ ڈال دیا ہے
  13. پاکستانی

    غالب کا پنجابی ترجمہ پر تبصرے اور تجاویز

    اور میں بہت جلد غالب کا کلام سرائیکی میں پیش کرنے والا ہوں۔ انتظار فرمائیے
  14. پاکستانی

    ضروری علان سب کے لیے

    اچھی بات ہے، مقابلہ ہونا چاہیے۔
  15. پاکستانی

    شہر کا نام بتائیں

    ل سے لکی مروت ۔ پاکستان جی جناب اب ت سے
  16. پاکستانی

    تعارف جناب

    مل گئے دو دیوانے لو جی اس بھری محفل میں کوئی تو اپنا شہر کا ملا۔
  17. پاکستانی

    [ابن انشاء] تبصرے اور تجاویز

    ہمارے ہاں موٹر سائیکل رکشہ کو چاند گاڑی کہتے ہیں آپ کہیں تو وہ بھیجوا دوں شاید وہ آپ کو چاند نگر تک لے جائے۔
  18. پاکستانی

    شہر کا نام بتائیں

    اعجاز اختر صاحب ہر بندے کا کوئی نا کوئی نام تو ضرور ہوتا ہے، مگر جو اپنائیت اور چاہٹ اپنا ڈیرہ میں ہے آپ اسے بھی تو محسوس کریں، ویسے بھی ناموں میں کیا رکھا ہے، ہزاروں لوگوں کے ایک جیسے نام ہوتے ہیں تو کیا وہ سب ایک جیسے ہوں گے، اصل پہچان تو انسان کی اپنی شخصیت کی ہوتی ہے۔ فرینکفرٹ ۔ جرمنی...
  19. پاکستانی

    تعارف سلام عرض ہے

    خوش آمدید چشم بدور، محفل میں واقعی بہت بڑی بڑی ہستیاں موجود ہیں جن کے سامنے آکر ہاتھ کیا پورا جسم کاہننے لگتا ہے۔ اور اب جب سامنا کر ہی لیا ہے تو دیکھئے شاید ہم جیسے کند کندن بن جائیں، کیونکہ دل اور غم دونوں اپنے پاس ہیں بقول سحرلدھیانوی ایک عشق کا غم آفت اور اس پہ یہ دل آفت یا غم نہ دیا...
  20. پاکستانی

    شہر کا نام بتائیں

    میں معذرت چاہتا ہوں جناب! اصل میں جب میں پوسٹ کر بیٹھا پھر مجھے احساس ہوا یہ صیحیح نہیں۔ بہرحال دوسری پوسٹ حاضر ہے۔ یثرب - (مدنیہ منورہ کا سابقہ نام) یروشیلم اور ( یارو باطل - ہمارے ہاں ایک قصبے کا نام ہے)
Top