تیسرے شعر میں 'عہدِ وفا' لے آئیں تو نبھانا میرے خیال میں قبول کر لیا جائے گا لیکن ایک سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ نبی سے عہد کب کیا گیا تھا ۔ اللہ تعالی سے عہد کی بات تو شاید پڑھی یا سنی ہے اور وہ بھی انبیاء کرام سے عہد لیا گیا تھا شاید.۔
اس کے علاوہ
تمہیں خدا سے جزا ملے گی
اسی کی باتوں میں جی لگانا...