آپ کی بات سے سو فیصد اتفاق ہے ۔۔مذاق اچھا تھا مگر چلا کچھ عشروں تک ۔۔
Mahmoud Ahmadinejad کے خلاف ایرانی نوجوان قوم میں ایک بغاوت کا پایا جانا۔۔۔ اور اس بغاوت کو ساشل میڈیا نے پھیلانے میں اہم کردار ادا کیا ۔۔یعنی ایک اور انقلاب۔۔۔سبز انقلاب نے آیت اللہ خمینی کے لائے گئے انقلاب کو ختم کردیا...