نتائج تلاش

  1. محسن وقار علی

    پرانی کتابیں

    فوٹو — اختر بلوچ اتوار کے دن کراچی، صدر کے علاقے میں واقع مارکیٹیں بند ہوتی ہیں۔ صدر کی چوڑی سڑکوں پر جن میں عام دنوں پیدل چلنا بھی محال ہوتا ہے۔ اس دن صدر کی سڑکیں موٹر گاڑیوں اور عام لوگوں کے لیے اپنا دل کھولے بیٹھی ہوتی ہیں۔ مگر وہ بھی جانتی ہیں کہ یہ کرا چی کے باسیوں کے آرام کا دن ہے، اس...
  2. محسن وقار علی

    خطرہ خطرہ، خطرے پہ خطرہ۔۔۔۔ سعد اللہ جان برق

    یوں تو پاکستان میں کسی ایسی شے کا کوئی وجود ہی نہیں ہے جسے کوئی نہ کوئی خطرہ لاحق نہ ہو، سوائے لیڈروں کے۔ ہرلیڈر دو چار خطرے تو رکھتا ہی ہے لیکن جس خطرے کا بار بار ذکر کیا جاتا ہے اور راویان عالی مقام کی روایت کے مطابق چار سو پھیلا ہوا ہے، وہ ’’ریاست‘‘ کو اور اس کے فرزند ارجمند ’’نظام‘‘ کو لاحق...
  3. محسن وقار علی

    بلوچستان: پکچر ابھی باقی ہے! عابد میر

    کیا بلوچستان میں انتخابات ہوسکیں گے؟ یہ وہ سوال ہے، جو پاکستان میں انتخابی عمل کے آغاز کے ساتھ ہی سیاسی و عوامی حلقوں میں گردش کرنے لگا تھا جس کی شدت میں اب روز بروز تیزی آتی جا رہی ہے۔ ہر گزرتا دن اس سوال کے آگے لگے سوالیہ نشان میں مزید اضافہ کرتا چلا جارہا ہے۔ سردار ثنا اﷲ زہری اور سردار عبد...
  4. محسن وقار علی

    ووٹ کنٹرول کرنے کے طریقے۔۔۔۔۔ڈاکٹر نوید اقبال انصاری

    انتخابات قریب آچکے ہیں، مختلف جماعتوں نے ذرایع ابلاغ پر اپنی اشتہاری مہم بھی شروع کردی ہے جن میں اخبارات میں شایع ہونے والے اشتہارات بھی شامل ہیں اور ٹی وی چینلز پر نشر ہونے والے اشتہارات بھی ہیں۔ ان اشتہارات میں رہنما اپنے آپ کو مذہبی ثابت کرنے کے لیے نماز پڑھتے ہوئے منظر بھی پیش کر رہے ہیں اور...
  5. محسن وقار علی

    انصاف کے تقاضے۔۔۔۔طلعت حسین

    اب اگر آخر کار جنرل (ر) پرویز مشرف کے سر پر لٹکنے والی احتساب کی تلوار عیاں ہو ہی گئی ہے تو اس کے استعمال میں احتیاط کی ضرورت ہے۔ تاریخ کے ایک اہم موڑ پر منصفی کی اس بالادستی اور انتقام کی آگ میں فرق روا نہ رکھا گیا تو بہت سی اچھائی زائل بھی ہوسکتی ہے۔ بہتری کی جگہ وہ روایت لے سکتی ہے جس کی...
  6. محسن وقار علی

    فیصل آباد:گھرمیں آگ لگنےسےتین بچےجھلس کرجاں بحق، والدہ اورتایا زخمی

    ون ون ٹوٹوکی ٹیم نےموقع پرپہنچ کرجاں بحق ہونےوالےبچوں اورزخمیوں کوگھرسے باہرنکال کر آگ پرقابو پالیا ، فوٹو: ایکسپریس نیوز فیصل آبادکےعلاقےرضاآباد میں گھرمیں آگ لگنےسےتین بچےجھلس کرجاں بحق، بچوں کی والدہ اورتایا زخمی ہوگئے۔ فیصل آباد کےعلاقے رضا آباد بازارکی گلی نمبر 4 میں شارٹ سرکٹ کی وجہ...
  7. محسن وقار علی

    مسلمانوں کی جہالت کا نوحہ (حصہ چہارم)

    انکل جی مضمون شئیر کرنے کا مقصد ہی یہی ہے کہ ہم جان سکیں کہ کیسا پروپیگینڈا کیا جاتا ہے ہمارے خلاف:rolleyes:
  8. محسن وقار علی

    حفاظتی ٹیکے نہ لگوانا47 ہزار بچوں کی وجہ ہلاکت قرار۔۔۔طفیل احمد

    والدین کی غیرذمے داری کے باعث60فیصدبچے حفاظتی ٹیکوں سے محروم رہ جاتے ہیں،ماہرین،پاکستان میں ہر5میں سے ایک بچے کی ہلاکت نمونیہ سے ہوتی ہے، ڈبلیوایچ او فوٹو: فائل کراچی: پاکستان بچوںکی شرح اموات میں دنیا میں آٹھویں نمبرپرآگیا، ترقی یافتہ ممالک سے پولیو، تشنج،کالی کھانسی، چیچک،گردن توڑ بخار اور...
  9. محسن وقار علی

    مسلمانوں کی جہالت کا نوحہ (حصہ چہارم)

    ہمیں اپنی اگلی نسل کو یہ پڑھانے کے بجائے کہ مسلمانوں نے سائنس میں کیا کارنامے انجام دیے، انہیں سائنس پڑھانی چاہیے۔ —. اللسٹریشن: جمیل خان پہلا حصہ دوسرا حصہ تیسرا حصہ گزشتہ سے پیوستہ ہمیں بتایا جاتا ہے کہ جابر بن حیان (721ء تا 817ء) عظیم سائنسدان تھا۔ معذرت کے ساتھ عرض ہے کہ وہ کیمیاگری کے...
  10. محسن وقار علی

    بالی وڈ سے ہالی وڈ تک

    ہالی وڈ اداکار میتھیو میک کوقدرتی مناظر سے محبت ہو گئی، کہتے ہیں دلکش مناظر کو دیکھ کر روح کو تسکین ملتی ہے وہ فلم کی وجہ سے فطرت سے محبت میں مبتلا ہو گئے ہیں۔
  11. محسن وقار علی

    بالی وڈ سے ہالی وڈ تک

    ہالی وڈ کی سابق ماڈل اور گلوکارہ کیٹی پرائس جو آئے روز کسی نہ کسی ماڈل پر طعنے کستی رہتی ہیں۔ ماڈل ایبے اس بار ان کی تنقید کی زد میں ہے۔ فٹنس ٹپس دیتے ہوئے کیٹی نے کہا کہ انہیں اپنی غذا میں برگر اور چپس کو بھی شامل کرنا چاہئے جس سے انہیں وزن بڑھانے میں مدد ملے گی۔
  12. محسن وقار علی

    بالی وڈ سے ہالی وڈ تک

    ہالی وڈ ریپر ڈریک کا کہنا ہے کہ انہیں کرس براؤن سے زیادہ میوزک کا ذرق ہے اور ان کے میوزک کو مداح زیادہ پسند کرتے ہیں اس لیے کرس براؤن ان سے حسد کرتے ہیں۔ وہ ان کے بہترین میوزک اور زیادہ مقبولیت کی وجہ سے عدم تحفظ کاشکار ہیں۔
  13. محسن وقار علی

    بالی وڈ سے ہالی وڈ تک

    ہالی وڈ گلو کارہ ٹیلر سوئفٹ کہتی ہیں کہ وہ اپنی حقیقی زندگی پر مبنی نغمے مستقبل میں بھی لکھتی رہیں گی۔
  14. محسن وقار علی

    بالی وڈ سے ہالی وڈ تک

    ہالی وڈ اداکار ٹام کروز نے کہا کہ وہ اپنی بیٹی سوری پر اداکاری کے شعبے میں آنے کیلئے زبردستی دباؤ نہیں ڈالیں گے۔ ان کی بیٹی کو مکمل حق حاصل ہوگا کہ وہ اپنے من پسند شعبے میں جائے کیونکہ انسان اسی شعبے میں ترقی حاصل کرتا ہے جس میں اس کی دلچسپی ہو۔
  15. محسن وقار علی

    بالی وڈ سے ہالی وڈ تک

    ہالی وڈ گلوکارہ بیونسے ناولز نے کہا کہ وہ اکثر گر کر یا پھسل کر زخمی ہوتی رہتی ہیں اس وجہ سے میڈیا نے کئی بار انہیں مزاق کا بھی نشانہ بنایا ہے وہ اب ایسی چوٹوں کی عادی ہوگئی ہے اور اب یہ انہیں معمولی لگتی ہیں۔
  16. محسن وقار علی

    بالی وڈ سے ہالی وڈ تک

    ہالی وڈ اداکار جینیفر گارنر جن کے شوہر بن ایفلیک سے تین بچے ہیں نے کہا کہ وہ اپنے بچوں کے ساتھ بیٹھ کر کتاب پڑھنے کو انجوائے کرتی ہیں یہ ان کا پسندیدہ مشغلہ ہے۔
  17. محسن وقار علی

    بالی وڈ سے ہالی وڈ تک

    بالی وڈ فلمساز زویا اختر نے کہا کہ انہیں کم بجٹ کی فلم بنانے کا موقع ملا اور فلم کا سکرپٹ بھی معیاری ہوا تو وہ یہ فلم ضرور بنائیں گی۔
  18. محسن وقار علی

    بالی وڈ سے ہالی وڈ تک

    بالی وڈ اداکار رتیش دیش مکھ کہتے ہیں کہ انہیں مصروف رہنا پسند ہے۔ اس سے بوریت کا احساس نہیں ہوتا جبکہ فارغ رہنا اچھا نہیں لگتا۔ اس لئے جب ان کے پاس کام ہوتا ہے تو وہ اپنے کام کو بہت انجوائے کرتے ہیں۔
  19. محسن وقار علی

    بالی وڈ سے ہالی وڈ تک

    بالی وڈ اداکار چترانگدہ سنگھ نے کہا ہے کہ انہیں سادہ لباس، سادہ غذا متاثر کرتی ہے لیکن ان کی ایک عادت ہے کہ وہ کانوں میں ائیر فون لگائے بغیر گھر سے باہر نہیں جاتیں کیونکہ وہ میوزک کی بہت شوقین ہیں اور یہ ان کی پرانی عادت ہے۔
Top