نتائج تلاش

  1. محسن وقار علی

    چیپلن کے دیوانے

    ہاتھوں میں چھڑیاں اٹھائے اور اپنے سر پر ٹوپیاں سجائے درجنوں چارلی چیپلن کی نقلیں مغربی ہندوستان کے ایک چھوٹے سے ساحلی قصبے کی گلیوں میں جمع ہیں۔ تحریر و تصاویر: اے پی یہ لوگ سولہ اپریل کو یہاں چارلی چیپلن کی سالگرہ منانے کے لئے جمع ہوئے۔ بہ شکریہ ڈان اردو
  2. محسن وقار علی

    عکسِ لیلیٰ سے قیس بات تو کر! عین ممکن ہے ، بات ہو جائے

    عکسِ لیلیٰ سے قیس بات تو کر! عین ممکن ہے ، بات ہو جائے
  3. محسن وقار علی

    مراسلہ میٹر

    تعداد:7660 تاریخ: 19 اپریل 2013 مقامی وقت:23:59 فرق:20
  4. محسن وقار علی

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    جاسوسی دنیا از ابن صفی "عورت فروش کا قاتل" پرسوں شروع کی تھی آج مکمل کی "تجوری کا راز" آج پڑھی
  5. محسن وقار علی

    میلبرن میں ریت کے مجسمے کی نمائش

    دی برگز نامی مجسمے کی ایک اور تصویر
  6. محسن وقار علی

    میلبرن میں ریت کے مجسمے کی نمائش

    دی برگز نامی مجسمہ
  7. محسن وقار علی

    میلبرن میں ریت کے مجسمے کی نمائش

    سی پورٹ نامی مجسمہ۔
  8. محسن وقار علی

    میلبرن میں ریت کے مجسمے کی نمائش

    یہ ریف بلڈر نامی مجسمہ ہے۔
  9. محسن وقار علی

    میلبرن میں ریت کے مجسمے کی نمائش

    اس مجسمے کا نام پوسائڈن ہے۔
  10. محسن وقار علی

    میلبرن میں ریت کے مجسمے کی نمائش

    مرمیڈز نامی یہ مجسمہ کیرن فریلچ نے بنایا ہے۔
  11. محسن وقار علی

    میلبرن میں ریت کے مجسمے کی نمائش

    اس مجسمے کا نام ڈولفن ڈانس ہے۔
  12. محسن وقار علی

    میلبرن میں ریت کے مجسمے کی نمائش

    اس مجسمے کا نام ایٹلانٹس ہے۔
  13. محسن وقار علی

    میلبرن میں ریت کے مجسمے کی نمائش

    آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں ریت سے مجسموں کی نمائش کی جا رہی ہے۔ اس مجسمے کا نام سی پورٹ ویلج ہے۔ یہ نمائش فرینکسٹن واٹر فرنٹ پر پانچ جنوری سے اٹھائیس اپریل تک جاری رہے گی۔ بہ شکریہ بی بی سی اردو
  14. محسن وقار علی

    یورپ کا بہترین ڈائننگ ہال تصاویر میں

    پچھلے 275 سالوں میں اس ہال کی پینٹنگز کی دس بار بحالی کا کام کیا گیا ہے۔ آخری بار بحالی کا کام 1950 کی دہائی میں کیا گیا تھا۔ اس تازہ ترین بحالی کا کام پین اینڈ سٹیوئرٹ نامی کمپنی کر رہی ہے۔ اسی کمپنی نے سیٹ پالز کیتھیڈرل میں تھورنہل کی پینٹنگز کی بحالی کا کام بھی کیا تھا۔
  15. محسن وقار علی

    یورپ کا بہترین ڈائننگ ہال تصاویر میں

    دی پینٹڈ ہال میں ٹریفیلگر نائٹ ڈنر بھی منعقد کیا جاتا ہے۔ یہ اعشائیہ اکیس اکتوبر 1805 میں ایڈمرل نیلسن کی فتح کے لیے منعقد کیا جاتا ہے۔
  16. محسن وقار علی

    یورپ کا بہترین ڈائننگ ہال تصاویر میں

    اسی ہال میں پائریٹس آف دی کیریبیئن سیریز کی تازہ فلم بھی اسی جگہ عکس بند کی گئی۔ اس فلم میں اداکار جونی ڈیپ نے کیپٹن جیک سپیرو کا کردار ادا کیا تھا۔
  17. محسن وقار علی

    یورپ کا بہترین ڈائننگ ہال تصاویر میں

    دی پینٹڈ ہال کو مکمل کرنے میں انیس سال لگی تھے۔ یہ ہال اس وقت تعمیر کیا گیا تھا جب برطانیہ ایک بحری طاقت بن رہا تھا۔ حالیہ دنوں میں اس ہال میں فلموں کی عکس بندی ہوتی رہی ہے۔ ان فلموں میں سابق برطانوی وزیر اعظم مارگریٹ تھیچر پر بنی فلم بھی شامل ہے۔
  18. محسن وقار علی

    یورپ کا بہترین ڈائننگ ہال تصاویر میں

    اس بحالی کا کام ہیریٹیج لاٹری فنڈ کر رہی ہے۔ اس تنظیم نے پہلے مرحلے کے لیے تین لاکھ پینتیس ہزار پاؤنڈز دیے ہیں۔ پہلے مرحلے کا کام مکمل ہونے میں چار ماہ لگیں گے۔ عوام ان ماہرین کو بحالی کا کام کرتے ہوئے بھی دیکھ سکیں گے۔
Top