گڈ.......
دن کالج.......شام والی بال.......ہفتہ وار پریپ ڈیوٹی........میس میں کنٹریکٹرکو ہدایات کا دور........میس میں بچوں کے ساتھ کھانا........اب چائے کے ساتھ ضیا محی الدین کی آواز میں راشد کی حسن کوزہ گر نمبر ایک سن رہے ہیں........
:):):)
یار انیس ! کوئی بیسیوں دفعہ ٹیگ کر مارا ہم نے اور ابن سعید بھائی نے آپ کو اس بچی کے ابتسامی و مانجوئی و بصری استقبال کے لیے.................لیکن آپ بھی نا!!!
:):):)
لالہ اصل میں لالا لالالا ہے.........ہاہاہاہاہا
کیونکہ اسی لالالالالالا سے ان بھائی صاحب کی اصل شخصیت اور گیم سامنے آتی ہے.........:):):)
(واضح رہے کہ پنجابی میں اس لالالالا سے مراد ایویں ہی شور و شغب ہے):)