ثناءاللہ ڈار کب میرا جی ہوئے........روز ازل سے یا جس دن میرا سین کو دیکھا........کہاں سے چلے ، کہاں پہنچے.......مجاز سے حقیقت کی منازل طے ہونے کا ذکر تو بہت کرتے ہیں......لیکن وہ جو ایک سچا شاعر ہوتا ہے.......انہیں میں سے شایدایک میرا جی جیسے دیوانے نے آد م کے بیٹے کا یہ جذباتی المیہ کچھ یوں...