نتائج تلاش

  1. خوشی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری

    تمہیں جب کبھی ملیں فرصتیں مرے دل سے بوجھ اتار دو میں بہت دنوں سے اداس ہوں مجھے کوئی شام ادھار دو
  2. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ سات

    فدوی وک علم ھے میں پھر کچھ کھانے جاؤں گی اور آپ جھٹ سے نیا دھاگہ بنا لیں گے میں نہیں کرتی اب محنت آپ ہی کریں باتیں
  3. خوشی

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    بڑے شکی ھیں‌آپ :confused:
  4. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 43 ویں قسط

    لیجئے آپ تازہ ہوا کھائیے:)
  5. خوشی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری

    لوٹ آتی ھے مری شب کی عبادت خالی جانے کس عرش ہی رہتا ھے خدا شام کے بعد
  6. خوشی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (7)

    تو میں کیا سمجھوں آپ کو غصہ نہیں‌آتا
  7. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ سات

    گنتی کر رہی تھی کب سے کہ نیا دھاگہ میں بناؤں گی
  8. خوشی

    کون کس کو مس کررہا ہے (7)

    سرسوں کا ساگ ھے پھلکا ھے اور گوشت بھنا ہوا
  9. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ سات

    میرے جاتے ہی نیا دھاگہ شروع کر لیا بڑے تیز ھیں بھئی
  10. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 43 ویں قسط

    کچھ نہیں کھانا اب کیونکہ گئی تھی دال چاول کھانے مگر کھا ساگ روٹی‌آئی ہوں
  11. خوشی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (7)

    امین فہیم جی آپ کا غصہ بھی آزاد امیدواروں پہ ہی نکلتا ھے:)
  12. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 43 ویں قسط

    فکر نہ کریں میں دوبارہ آ گئی ہون
  13. خوشی

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    آپ کو کیا بل آیا ھے
  14. خوشی

    کون کس کو مس کررہا ہے (7)

    کھانا کھا لوں پہلے
  15. خوشی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (7)

    بڑے بھی بعض نصیحتوں سے چڑ جاتے ھیں عندلیب جیسے میں گپ شپ کرتے آپ سے کہوں کہ عندلیب گپ شپ نہ کیا کرو تو یقینا آپ کو میری بات بری لگے گی:)
  16. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 43 ویں قسط

    ضیا کے گھر کھایا یا سوار خان کے
  17. خوشی

    تاسف دعائے صحتیابی

    ظفری جی اللہ پہ بھروسہ رکھیں سب ٹھیک ہو جائے گا میں اس پرابلم سے گزر چکی ہوں ہو سکے تو آپ مرکسال 200 میں 3 دن لیں صبح شام، یہ ہومیو ہپیتھی کی دوا ھے انشاءاللہ آفاقہ ہو گا
  18. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 43 ویں قسط

    شوخی دکھانے واسطے کھا لیا ہو گا
  19. خوشی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (7)

    ارے اس فورم کی بات نہیں کی تھی سعود جی عندلیب جی آپ کی بات اپنی جگہ ٹھیک بھی ہو تو بچوں کو نصیحت سے زیادہ ہمارا عمل متاثر کرتا ھے
  20. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 43 ویں قسط

    زیادہ تو نہیں کھا لی ویسے میں خ پہ کیسے پہنچ گئی میں نے تو گھی نہیں کھایا تھا:confused:
Top