نتائج تلاش

  1. خوشی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری

    آپ فورا غصہ کر جاتے ھیں میرا مطلب ھے آپ لوگ لفظ دے کے لکھتےھیں زیادہ ، اس طرح زیادہ لوگ حصہ نہیں لے پاتے کہ ، کیونکہ اتنے شعر نہ یاد ہوتے ھیں نہ ملتے ہی ھیں‌فورا
  2. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 43 ویں قسط

    چاندنی چوک میں بیٹھ کے کھائیں گے کیا
  3. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ سات

    شواہد کے بنا الزامات کا یہ سلسلہ بہت پرانا ھے
  4. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 43 ویں قسط

    ٹکٹکہی لگائے توے کو تکتے جائیں گے ایسا انتظار ھے ان کا تو
  5. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 43 ویں قسط

    توبہ کریں پراٹھے بہت موٹا کرتے ھیں
  6. خوشی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری

    آپ نےا ور عثمان نے ہی اگر یہاں شعر لکھنے ھیں‌تو پھر ٹھیک ھے جو چاھے کریں:laughing:
  7. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ سات

    ضیا کا دور ہوتا تو آپ کو ا س ٹوکا ٹاکی کا بتاتی میں
  8. خوشی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری

    میرے دل کی راہ کرید مت اسے مسکرا کے ہوا نہ دے یہ چراغ پھر بھی چراغ ھے کہیں تیرا ہاتھ جلا نہ دے
  9. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ سات

    ضیا کا دور ہوتا تو بتاتی آپ کو اس جلدی بازی کی سزا
  10. خوشی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (7)

    یہ تو بہت اچھا سوچا 2 کپ بنائیے گا تو یہ اور بھ ی ا چھی سوچ بلکہ اچھا فعل ہو گا
  11. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 43 ویں قسط

    بریانی چھوڑ آپ کوفتے کباب کھائیں بے شک ہم سب کو کھلائیں
  12. خوشی

    نبیل صاحب کی "وسعت ظرفی" پرانہیں ایوارڈ ملناچاہیے!

    شمشاد جی آپ نے ٹھیک کہا جو کہا، یہ بحث اب بلا جواز ھے جو آپ سے کی جا رہی ھے
  13. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 43 ویں قسط

    آپ بھی شروع ہو گئے ہفتے بھر کا ایک ساتھ نہیں پکاتی میں:mad:
  14. خوشی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (7)

    غلط کی بات تو نہیں کی :( کچھ اچھا سوچنے کا مشورہ دیا تھا:)
  15. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 43 ویں قسط

    یہ ہوتی ھے حزف اختلاف کی لگائی بجھائی ، ابھی بنا کے‌آ‌رہی تھی میں نے
  16. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔چھ

    مجھے تو چاٹ لگ رہی تھی:confused:
  17. خوشی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 20

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  18. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔چھ

    واووووووووووووووو کیا خیال پلاؤ پک رہے ھیں او سوری خیالی چاٹ
  19. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 43 ویں قسط

    نہیں‌آپ کے لئے تو خاص ڈش تیار کر رکھی تھی میں نے
  20. خوشی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (7)

    آپ کچھ اچھا سوچا کریں :)
Top