نہیں میں نے کبھی پہلے نہیں سنا ہوا تھا :battingeyelashes:
بس پیتی ہی دودھ پتی ہوں ۔۔ البتہ فن ِ لینڈ چھوٹے بھا نے چائے بناکر پلائی تھی ۔۔ مزے کی چائے بناتے ہیں ۔۔ آپ بھی بس انہی سے یاہو پے پیتے رہئیے ۔۔ کپ دھونے کی کیا ضرورت ۔۔۔ڈسپو disposable کپ یوز کیجئے ناں ۔ ۔۔ نا کسی کو بار بار دھونے کی...