نتائج تلاش

  1. ت

    چھوٹے بھا حاضر ،

    ہاں نا سارہ ۔۔، دیکھو تو نا اتا نا کوئی پتا ۔۔ اور مہینوں مہینے بتائے بغیر غائب ۔۔۔ :chatterbox: آج بھی میسج کیا تو جواب آیا ہے ۔۔ ورنہ کوئی خیر خبر ہی نہیں ہوتی کہ کہاں غائب ہوجاتے ہیں اچھے خاصے آتے جاتے ہوئے ۔۔اسی لئے سوچا کلاس لوں اچھے سے ۔ :battingeyelashes: فرزانہ بھی پوچھ رہی تھیں...
  2. ت

    چھوٹے بھا حاضر ،

    نایاب بھیا ۔ میں تو دو وقت دودھ پتی پیتی ہوں ایک صبح ، دوسری شام کو ۔۔۔ چائے پینے کی عادت ہی نہیں ہے مجھے ۔۔ مگر لکھتی بولتی چائے ہی ہوں مگر چائے پیتی نہیں ہوں ۔۔ صرف اور صرف دودھ پتی ۔۔۔ :coffee: آپ کتنے کپ پی جاتے ہیں دن میں ۔ ؟
  3. ت

    چھوٹے بھا حاضر ،

    جی میں ویسی کی ویسی ہی ہوں جیسی روز ہوتی ہوں :party: اب ذرا آپ بتائیے کہاں تھے آپ اتنے دن ؟ اور یہ بار بار آپ غائب کیوں ہوجاتے ہیں ؟ اور کہاں ؟ آپکو پتا ہے نا مجھے فکر پڑ جاتی ہے ۔۔اور یہ بھی پتا ہے نا آجکل رابطے بھی نہیں ہیں ۔۔ تو پھر آپ بتائے بغیر کدھر اور کیوں کر غائب ہوجاتے ہیں اکدم...
  4. ت

    مبارکباد سالگرہ شمشاد جی ۔،

    :sad2: :worried: مجھے تو اب وہم ستانے لگا ہے کہ اب نا پہنچا آپکا پیکیج :sad2: اتنے دن ہوئے ۔؟ پہلے تو کبھی ایسا لیٹ نا ہواہے اب کے کیا تکلیف ہے میل والوں کو :worried:
  5. ت

    چھوٹے بھا حاضر ،

    :party: چھوٹے بھا حاضر ہوں ۔۔:party: یہاں تشریف لائیے گا میں تب تک چائے پی لوں :battingeyelashes:
  6. ت

    کنیئرڈ کالج میں‌جینز پہننے پر پابندی؟

    :worried: جین پہننے پے پابندی ۔؟ بھلا وہ کس لئے ۔ :chatterbox:
  7. ت

    مبارکباد سالگرہ شمشاد جی ۔،

    :worried: کوئی اطلاع نہیں ؟
  8. ت

    آپ کی پسند کےگانے یہاں لکھیں

    تیرے بن ِ ۔ ۔۔۔
  9. ت

    دلہن اسپیشل اور ساتھ ہی ایک سوال بھی

    جی ہاں کریں ۔بس میں گئی دو دن بعد ۔۔میرا سوہن حلوہ بھی آکر میری راہ دیکھ رہا ہے اور میں بڑی سس کو اُڈیک رہی ہوں بس دو دن اور ۔ ۔:party:
  10. ت

    آپ کے تین پسندیدہ اور ناپسندیدہ کام

    :grin: آپ مجھ سے کہیں زیادہ جانتے ہیں زندگی '' لفظ کو :chatterbox: پھر مجھ سے کیوں سننا چاہ رہے ہیں ۔۔ اب میں اتنی سنجیدہ ہوکر ایسی سنجیدہ سنجیدہ باتیں نہیں سمجھا سکتی ۔ :noxxx: مجھ سے سئیریس نہیں رہا جاتا اسلئے میں کیا بات کروں گی زندگی پے ۔ جانے دیں اسکو :battingeyelashes: ویسے بھی...
  11. ت

    چیونگم چبانے سے ریاضی میں کارکردگی بہتر ہوسکتی ہے

    :idontknow: اچھا ادھر چیونگم کا سنتے ہی سب کو لگنے لگا ہے کہ تھکاوٹ شکاؤٹ دور ۔ ۔۔ اعصاب بحال ۔۔۔ دماغ صیح کام کرنے لگا :grin: یہ نفسیاتی اثر ہے کہ چیونگم کا پڑھ سن کے سب کو لگنے لگا ہے یا پھر ۔۔ اب اللہ ہی جانے کہ چیونگم چبانے سے سب تھکاوٹ سے دور ہوتے ہیں ۔۔اعصاب بحال ۔۔دماغ فاسٹ ۔۔۔۔...
  12. ت

    آپ کے تین پسندیدہ اور ناپسندیدہ کام

    مگر میں نے کب کہا آپ سے کہ کوئی کلاس ، کورس جوائن کریں :worried: میں تو آپکو جسٹ انجوائےمنٹ کچھ تبدیلی آبوہوا کھبی کھبی کہیں سیرو تفریخ کا مشورہ دیتی رہی ہوں ناں :battingeyelashes: یہ ہی تو مجھے پتا ہے آپکے پاس اپنے لئے وقت نہیں نکلتا ناں ۔۔اور آپ کلاس جوائن کربیٹھی ہیں :happy: چلئیے خیر ، یہ...
  13. ت

    موڈ (2)

  14. ت

    آپ کی پسند کےگانے یہاں لکھیں

    وہ میری نیند ، میرا چین مجھے لوٹادو ۔۔ وہ میرا پیار ،میرا درد مجھے لوٹادو YouTube - wo mera chain meri neend وہ میرے خواب، میری یاد مجھے لوٹا دو ۔۔۔۔
  15. ت

    آپ کے تین پسندیدہ اور ناپسندیدہ کام

    چلئے کوئی بات نہیں سمجھ تو آہی گئی ہے ناں :battingeyelashes: وقت سب سے بڑا استاد ہوا کرتا ہے سب کچھ سمجھا ڈالتا ہے ۔۔ جو ہم سمجھ کر بھی ناسمجھ بنے بیٹھے ہوتے ہیں وہ بھی سب وقت ،حالات دونوں ملکر ایسا سمجھاتے ہیں نایاب بھیا کہ جو ہم سکول ،کالجوں سے بھی پڑھکر نا سیکھتے ہیں نا ہی سمجھ پاتے ہیں...
  16. ت

    کیا اسے ہیئر اسٹائلز کہ سکتے ہیں

    بلکل ،، ہم گھر پہنچ کر چھپ کر دیکھا کرتے تھے ڈرائیور گاڑی کے شیشے کو سامنے رکھ کر اپنے بال درست کرتا ہوتا تھا :battingeyelashes: مگر ہم اپنے نشانے پکے کرنے کے چکروں میں شرط لگا کر آتے ، جاتے تاک تاک کر گولیاں مارا کرتے ۔۔ ایک بار اس غریب نے ہلکی سی شکایت بھی کی تھی امی سے کہ پیچھے بیٹھے بچے...
  17. ت

    آپ کے تین پسندیدہ اور ناپسندیدہ کام

    دلچسپ ۔۔تمثیل ہے ۔۔ :happy:
  18. ت

    آپ کے تین پسندیدہ اور ناپسندیدہ کام

    آپ کیا نہیں سمجھے ۔؟ مجھے بتائیے میں سمجھائے دیتی ہوں :battingeyelashes: کڈینگِ ) جی بندہ / بندی وہی اچھا جو زندہ دل ہو ۔۔زندگی میں کامیاب بھی وہی ہوتے ہیں جو ہر حالت میں ۔۔ہر حالات میں اپنے دل کو زندہ رکھیں ۔۔ مردہ دل خاک جیا کرتے ہیں :party:
  19. ت

    مبارکباد سالگرہ شمشاد جی ۔،

    ہاں میں بھی اس روز بہت حیران تو ہوئی تھی ۔۔ مگر سوچا اللہ جانے اپنی تسلی کے لئے کررہے ہونگے پوچھ گوچھ ،۔۔
Top