نتائج تلاش

  1. ت

    کیا اسے ہیئر اسٹائلز کہ سکتے ہیں

    جو بھی لگوں گی زبردست ہی لگوں گی دیکھنا ۔۔ کسی روز میں سرخ ناک لگا کر ۔۔سرخ سبز بالوں کے ساتھ جلوہ افروز ہوتی ہوں :battingeyelashes:
  2. ت

    کیا اسے ہیئر اسٹائلز کہ سکتے ہیں

    وہ تصویر میں جو پرپل سے لگائے بیٹھی ہے وہ بھی تو گھنگریالے ہی ہیں ناں ۔۔۔ ہمارے ایک ڈرائیور کے بال بہت بہت گھنگریالے ہوا کرتے تھے :battingeyelashes: یہ تب کی بات ہے جب میں پاکستان ہوا کرتی تھی ۔۔ ہم سب چھٹیوں میں گاؤں جایا کرتے تھے ۔۔ اور یہ ڈرائیور ہمارے ساتھ ہوا کرتا تھا کار چلانے کو ۔ ۔۔۔...
  3. ت

    کیا اسے ہیئر اسٹائلز کہ سکتے ہیں

    فہیم میں نے گھنگریالے بال وہ بھی چھبنے والے سرخ کلر کے ہی لگا کر شیشہ دیکھا تھا :noxxx: :party: وہ ایسے لگ رہے تھے جیسے کوئی حبشن چڑیل :tongue:۔۔۔ اصل میں میرے پاس ریڈ نوز بھی پڑا ہوا ہے تو میں اسکے ساتھ ہی ریڈ بال لینا چاہتی ہوں تاکے ناک کے ساتھ بال میچنگ ہو :battingeyelashes:
  4. ت

    مبارکباد سالگرہ شمشاد جی ۔،

    :worried: حیرت ہے اتنے دن ہونے کو آئے آپکا ابھی تک نہیں ملا آپکو ۔۔جبکہ سارہ کو تین، چار دن میں ہی پاکستان پہنچ گیا تھا ۔۔جبکہ پاکستان بارہ دن تو لازمی لگتے ہیں ۔۔۔ سعودیہ کا پارسل پیکیج جب میں ڈلیوری کرانے پوسٹ آفس گئی ۔۔اور ان لوگوں نے بہت انکوائری کی ۔۔پوچھا مجھ سے کہ اس میں کیا ہے۔؟...
  5. ت

    آپ کے تین پسندیدہ اور ناپسندیدہ کام

    نیک کام میں دیر کس بات کی :chatterbox: جلدی کریں انکا آپریشن اور دل بدل کے رکھ دیں ۔۔ اب کے جو دل وہ دل میرے سے میچنگ ہو ۔۔ نڈر ۔۔دلیر ۔۔شیرنی ۔۔:tongue: ۔۔ انکے پہلے والے دل سے میں بھی تنگ ہوں کہ لوگ انکے نرم دل ہونے کا بہت ناجائز فائدہ بھی اٹھاتے ہیں ۔۔۔۔۔سو اب کہ دل میرے دل جیسا لگائے گا...
  6. ت

    کون کس کو مس کررہا ہے (5)

    میں کیسے معلوم کروں م س ن پے میں جاتی نہیں ۔۔ ۔ ای میل لکھنے کی سخت کامچور :noxxx: اور ذ پ کرتے ہوئے ہاتھ دکھتے ہیں :chatterbox: فون کرنے میں نے کم کردئیے ہیں کہ جتنا فون کا بل ِ میرا آتا ہے اس میں ۔۔اب کے سارا یورپ نا گھوم آؤں :party: ٹیکیسٹ میسج میرے ختم ہوچکے ہیں ۔۔ ۔۔ حسن ، سے بھی...
  7. ت

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (5)

    :chatterbox: میں سوچ رہی ہوں کہ لوگ کیسے کیسے تھریڈ کھول کر ،، جنکا نا سر ہے نا پیر ۔۔اُوپر سے اس میں بے فضول کی باتیں لگا کر کتنے خوش ہوتے ہیں بھئی ۔ :noxxx: :notworthy:
  8. ت

    آپ کے تین پسندیدہ اور ناپسندیدہ کام

    :( عمل ہی تو نہیں کرتیں ناں ۔۔، کتنی بار میں انکو لیکچرز دے چکی ہوں ۔۔مگر سستُ ہیں ۔۔ کچھ زندہ دل بھی نہیں ہیں :grin: اور جب بندہ خود ایکٹیو نا ہو کوئی فائدہ نہیں ہے ۔ اب کہتی ہیں کار پارکنگ نہیں نہیں ملتی ۔۔تو کیسے گھومنے جاؤں :chatterbox: :grin: میں نے کہا میں تو کار کو چھوڑ کر بس ،...
  9. ت

    کیا اسے ہیئر اسٹائلز کہ سکتے ہیں

    یہ ٹوپی کے جیسے سر پے چڑھا لیتے ہیں اور اپنے اصلی بال ان بالوں کے اندر چھپ جاتے ہیں :party:
  10. ت

    مبارکباد سالگرہ شمشاد جی ۔،

    تعبیر آپکی برتھڈے کب آتی جاتی ہے :worried: آپ نے کبھی بتایا ہی نہیں ۔ بتائیے گا ۔ :battingeyelashes:
  11. ت

    مبارکباد سالگرہ شمشاد جی ۔،

    آج بھی نہیں گئے ہونگے ۔؟
  12. ت

    کون کس کو مس کررہا ہے (5)

    چھوٹے بھا کہاں گئے آپ :worried: ؟ آکر پھر سے غائب ہوجاتے ہیں :(
  13. ت

    کیا اسے ہیئر اسٹائلز کہ سکتے ہیں

    میں نے کل ایک یہی سے ریڈ کلر کی ٹرائی کی تھی :battingeyelashes: جب میں نے سر پے لگا کر شیشہ دیکھا تو مارے دہشت کے اپنے ہی منہ سے چیخ نکلی ۔۔:battingeyelashes: پھر سوچا رہنے ہی دوں ۔۔۔مگر پھر خیال آیا لے لیتی ہوں کبھی کبھی شرارت کرتی ہوں تصویروں میں تو ۔۔تصویر بنانے کو ہی لے لوں پھر...
  14. ت

    دلہن اسپیشل اور ساتھ ہی ایک سوال بھی

    جی بس لاتی ہوں جاکر اپنی ساری شاپنگ ۔۔چھوٹی سس واپس آچکی ہے پاکستان سے ۔۔اور ابھی تھکاوٹ وہ بھی اپنی اتار رہی ہے ۔۔میں فون پے رابطہ کررہی ہوں اور ملنے جانا ہے مگر سوچ رہی ہوں بڑی والی بھی لوٹ آئیں تو ایک ہی دن دونوں سے مل بھی آؤں ور شاپنگ اپنی لے آؤں ۔بڑی والی سیٹرڈے شام کو پہنچ رہی ہیں اسلئے...
  15. ت

    آپ کے تین پسندیدہ اور ناپسندیدہ کام

    مجھے پتا تھا آپ دعا مانگے بغیر ہی اٹھ آتی ہیں کتنی بار سمجھایا ہے :( اسی لئے اب ذرا ڈانٹ لگا دی :battingeyelashes: ۔۔ خیر ڈانٹ میں بھی کونسا سچ مچ کی ڈانٹ ہوتی ہے ۔ تعبیر ، میں جانتی ہوں آپ صیح کہہ رہی ہیں ہوتا ہے ایسے بھی ۔۔میں خود بھی شکار رہی ہوں ایسے تعویذ گنڈوں سے ۔۔اس لئے جانتی ہوں کہ...
  16. ت

    آپ کے تین پسندیدہ اور ناپسندیدہ کام

    تعبیر ، اگلے دن نور ٹی ۔ وی پے شو چل رہا تھا ؛؛ ان ِ سے ملئیے '' اس شو میں ایک ساٹھ ستر سال کا بندہ بلا رکھا تھا جس نے چار پانچ شادیاں کر رکھی تھی صرف بیٹے کی خواہش میں (:rollingonthefloor: ٌ) پہلی بیوی بھی آئی ہوئی تھی اُس نے سر پے دوپٹہ لپیٹ رکھا تھا ۔۔اُس بیوی میں سے پانچ بیٹیاں تھیں اس...
  17. ت

    آپ کے تین پسندیدہ اور ناپسندیدہ کام

    آپ تو الٹی تعریف کررہے ہیں :chatterbox: یا مجھے تعریف محسوس ہورہی ہے :grin: جی نقل تو کرتی رہی یوں کلئیر میرا تو ہوگیا تھا پر جس سہیلی کی نقل ماری تھی وہ بچاری فیل ہوگئی :notworthy: اسلئے میتھ سے مجھے بڑی چڑِ ہے اللہ جانے کس کمبخت کے دماغ میں یہ حساب کتاب ، آیا تھا جو ہمآرے لئے مصیبت...
  18. ت

    آپ کے تین پسندیدہ اور ناپسندیدہ کام

    میں سمجھی آپ کہہ رہے ہیں پانچ فیصد نہیں پانچ سو فیصد غلط ہے :battingeyelashes:
  19. ت

    آپ کے تین پسندیدہ اور ناپسندیدہ کام

    :chatterbox: مجھے بہت سخت نفرت ہے حساب سے :battingeyelashes: ۔۔۔ میں شروع سے ہی نقل کرکرکے میتھ کلئیر کرتی رہی ہوں :party: مگر جب یہاں مجھے اپنی سٹڈی ،کورس کرنے پڑے تو یہاں بھی میتھ ضروری رہا اور مجھے مرتی ۔۔کیا نا کرتی کھوپڑی میں زبردستی انڈیلنا ہی پڑا ۔۔ اب کبھی سمجھ نہ آئے تو میرے...
Top